کورونا ویکسینیشن : این سی او سی کی حاملہ خواتین کیلئے اہم ہدایات جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ویکسینیشن : این سی او سی کی حاملہ خواتین کیلئے اہم ہدایات جاری ARYNewsUrdu

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی ویکسین لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کورونا ویکسین اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت پر اثر نہیں کرتی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی ویکسین لگانے کی ہدایت کردی اور کہا حاملہ،دودھ پلانےوالی خواتین کیلئے ویکسین محفوظ اورمؤثرہے۔ ان سی او سی کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین حمل کے کسی بھی مرحلےمیں لگائی جاسکتی ہے، کورونا ویکسین اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت پراثرنہیں کرتی۔

خیال رہے پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری آنے لگی ہے، ملک میں مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد ہوگئی ہے ، این سی او سی کے مطابق ملک میں ایک دن میں 81 مریض جاں بحق ہوگئے جبکہ 1800 سے زائد کیسز سامنے آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kasi naa chodna maro doo sab koo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں: این سی او سی کی ہدایات جاریصحابہ ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سے بہتر چیز کونسی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ حسن خلق ۔‘‘ ، «رواہ البیھقی فی شعب الایمان» ۔ Arnab ArnabGoswami BreakingNews Pakistan india PAKvNZ ChrisGayle Arnab Goswami Live Insult In Show. ارنب گھوسوامی کی پھر دھلائ۔ دیکھیں وڈیو۔ Watch Video:
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں : این سی او سی کی ہدایات جاریحاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں : این سی او سی کی ہدایات جاری Islamabad OfficialNcoc Covid_19 Vaccine Safe Breastfeeding Pregnant Women MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے بارے میں این سی او سی کا بڑا فیصلہ09:41 AM, 21 Sep, 2021, تعلیم و صحت, اسلام آباد : این سی او سی کے اجلاس میں حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی کرونا ویکسین لگوانے کی ہدایات جاری کر دی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پی سی بی کے سی ای او کھل کر بول پڑےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او) وسیم خان نے کہا کہ 48گھنٹے ہمارے لئے بہت مشکل تھے ، کچھ حقائق منظر عام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے، خالد محمودنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان سے چلے جانا افسوس ناک ہے، سابق چیئرمین پی سی بی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کی کےایم سی ٹیکس وصول کرنےکی مخالفتگورنر سندھ عمران اسماعیل نے کے الیکٹرک بلز کے ذریعے کے ایم سی ٹیکس وصول کرنے کی مخالفت کر دی SamaaTV Good decision یہ حکومت میں ہوتے ہوئے اور کر. کیا سکتے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »