حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں: این سی او سی کی ہدایات جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران این سی او سی کی جانب سے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی کرونا ویکسین لگوانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر کے مطابق

حاملہ، دودھ پلانے خواتین کیلئے کورونا ویکسین محفوظ اور موثر ہے. ویکسین حمل کے کسی بھی مرحلے میں لگائی جا سکتی ہے، کورونا ویکسین مرد یا عورت میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت پر اثر نہیں کرتی، حمل کے دوران کورونا ماں اور بچے کیلئے انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے۔

دوسری طرف وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین حاملہ خواتین بھی لگواسکتی ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ اسلام آباد کو 100 فیصد ویکسی نیٹڈ شہر بنانا چاہتے ہیں، ویکسین بیماری سے بچاتی ہے اور حکومت نے یہ خریدی ہے۔ عوام کے تعاون سے کورونا وباسے نمٹنے میں کامیاب ہوں گے لہٰذا شہری کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوانے میں تاخیر نہ کریں، موبائل ویکسی نیشن ٹیمیں رہ جانے والے علاقوں میں جا کر ویکسی نیشن کریں گی، اس لیے درخواست ہے کہ جب موبائل ویکسی نیشن ٹیم آئے تو ویکسین ضرور...

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ موبائل ویکسی نیشن یونٹ محکمہ صحت کا ایک انقلابی اقدام ہے، موبائل ویکسی نیشن یونٹ میں ڈیٹا انٹری کے ساتھ ویکسی نیشن کو یقینی بنائیں گے۔ ڈینگی کے پنپنے کا موسم ہے اس لیے پانی کھڑا ہونے نہ دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Arnab ArnabGoswami BreakingNews Pakistan india PAKvNZ ChrisGayle Arnab Goswami Live Insult In Show. ارنب گھوسوامی کی پھر دھلائ۔ دیکھیں وڈیو۔ Watch Video:

صحابہ ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سے بہتر چیز کونسی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ حسن خلق ۔‘‘ ، «رواہ البیھقی فی شعب الایمان» ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے، خالد محمودنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان سے چلے جانا افسوس ناک ہے، سابق چیئرمین پی سی بی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پی سی بی کے سی ای او کھل کر بول پڑےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او) وسیم خان نے کہا کہ 48گھنٹے ہمارے لئے بہت مشکل تھے ، کچھ حقائق منظر عام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمودپھٹ پڑےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) خالد محمود نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بنیادی طور پر انڈین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تھریٹ کی بنیادی نوعیت پی سی بی کو بتادی تھی، سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈجمعہ کے روز سب کچھ بدلا، ایڈوائزری، صورتحال اور تھریڈ لیول بدلا اس لیے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا، ڈیوڈ وائٹ تفصیلات جانیے: DailyJang جنگ والو نالائقو تھریٹ ہوتا ہے نا کہ تھریڈ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے سربراہ کادورہ امریکہ 24ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکتپاک بحریہ کے سربراہ کادورہ امریکہ، 24ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت Read News IntlSeaPowerSymposium2021 navy dgprPaknavy ForeignOfficePk MoIB_Official NavalChief PakNavy PakistanNavy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی کا نیشنل ٹی20 کپ راولپنڈی میں کرانے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے شروع کئے جانے کا امکان ہے۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ اس سے پہلے TheRealPCBMedia TheRealPCB Khisyani Billi khamba nochae.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »