تھریٹ کی بنیادی نوعیت پی سی بی کو بتادی تھی، سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعہ کے روز سب کچھ بدلا، ایڈوائزری، صورتحال اور تھریڈ لیول بدلا اس لیے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا، ڈیوڈ وائٹ تفصیلات جانیے: DailyJang

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ نے اہم بیان میں کہا کہ مکمل اطمینان تھا اس لیے ٹیم کو پاکستان بھیجا تھا، جمعہ کے روز سب کچھ بدلا، ایڈوائزری، صورتحال اور تھریڈ لیول بدلا اس لیے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا، تھریٹ کی بنیادی نوعیت پی سی بی کو بتادی تھی۔

اپنے بیان میں ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ ہمیں جو ایڈوائس ملی تھی اس میں ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں تھا، جمعہ کے روز سب کچھ بدلا، ایڈوائزری بدلی، صورتحال بدلی، تھریڈ لیول بدلا اس لیے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ آزاد ذرائع سے بھی ایڈوائزری کو حمایت حاصل تھی مکمل اطمینان تھا اس لیے ٹیم کو پاکستان بھیجا تھا تھریٹ کی بنیادی نوعیت پی سی بی کو بتادی تھی مگر اس کی تفصیلات شیئر نہیں ہوسکتیں، ہم نے حکومت سے تفصیلی مشاورت کے بعد ہی دورہ ختم کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جنگ والو نالائقو تھریٹ ہوتا ہے نا کہ تھریڈ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈتیاری پکڑ لے اب آئی سی سی میں بات ہو گی: رمیز راجہ کا اعلانچیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے نیوزی لینڈٹیم کا دورہ منسوخ کرنے پر مایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نیوزی لینڈوالے کس دنیا میں رہ رہے ہیں ،نیوزی لینڈتیاری پکڑ اچھا آئی سی سی والوں نے منہ پہ مارنا ہے Tout of SelectedPM یہ کچھ نہیں کر سکتا،اس کا وزیر اعظم کچھ نہیں کر سکا، یہ کیا کر لے گا 😀😀😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی کا شہریوں کو کورونا ویکسین دوسری خوراک لگوانے پر زوراین سی او سی کا شہریوں کو کورونا ویکسین دوسری خوراک لگوانے پر زور NCOC CoronaVaccine Vaccination SecondDose CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ٹیم خصوصی طیارہ سے یو اے ای کے لیے روانہپاکستان کا دورہ اچانک منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد سے روانہ ہو گئی۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی ٹیم آج شام یواے ای روانہ ہوگی11:02 PM, 17 Sep, 2021, متفرق خبریں, کھیل, اسلام آباد : نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آج شام اسلام آباد سے روانہ ہوگی ۔سول ایوی ایش اتھارٹی نے خصوصی طیارے کو پاکستان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز کی منسوخی: پی سی بی نے اہم ایونٹ کرانے کا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پاک نیوزی لینڈسیریز منسوخی کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ شیڈول سے پہلے کرانے کا فیصلہ کرلیا ،ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے، اب آئی سی سی میں بات ہوگی، رمیز راجہ - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کی جانب سے تفصیلات شیئر نہ کرنا بھی افسوسناک ہے ، چیئرمین پی سی بی پاپڑ کرارے....😂😂🤣🤣 یہ جنرل کر نل غیرت یہ جنرل کر نل غیرت یہ جنرل کر نل غیرت یہ جو دہشتگردی اس کے پیچے وردی ہے ،یہ جو دہشتگردی اس کے پیچے وردی ہے یہ جنرل کر نل غیرت یہ جنرل کر نل غیرت یہ جنرل کر نل غیرت Tumharay andar itni himat hai k tum icc ka bycot kr sko? Tum kuch b nhi kr sktay jaoo larro icc sy kr lo faisla
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »