این سی او سی کا شہریوں کو کورونا ویکسین دوسری خوراک لگوانے پر زور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این سی او سی کا شہریوں کو کورونا ویکسین دوسری خوراک لگوانے پر زور NCOC CoronaVaccine Vaccination SecondDose CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial

حاصل کر سکتے ہیں، دوسری دوز لگوانے لئے اہل شہری کسی میسج کا انتظار کیے بغیر ویکسینیشن سنٹر تک رسائی حاصل کر سکتے ہیںاتوار کا دن صرف دوسری خوراک کے لیے مخصوص کیا گیا ، تمام وفاقی

اکائیوں کو اس کے مطابق ہدایات دی گئی ہیں۔وہ تمام افراد جن کی دوسری ڈوز کا مقرر وقت ہو چکا ہے وہ ہفتے کے ساتوں دن میسج کا انتظار کیئے بغیر کسی بھی ویکسین سینٹر سے اپنی دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کے ساتھ اب آئی سی سی میں بات کریں گے: چیئرمین پی سی بینیوزی لینڈ کے ساتھ اب آئی سی سی میں بات کریں گے: چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu NewZealand ICC استیفاء دو اور گھر جاؤ بڑے بزرگ کہتے تھے: 'کنجر پیسے کے سوا کسی کے وفادار نہیں ہوتے' آج دیکھ بھی لیا !! However we try & blame the NZealanders, the onus is actually on 🇵🇰 Gains made against terrorism during the Raheel Shareef tenure are slowly being squandered away by the ImranKhanPTI gvt, leading to an increasingly insecure security situation, exemplified by the latest attacks
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری طالبان کے ساتھ رابطے جاری رکھے یو این ایچ سی آراقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) فیلیپو گرانڈی نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو افغان طالبان کے ساتھ رابطے جاری رکھنا چاہئیں۔اپنے دورہ Refugees FilippoGrandi Hum.ko time. Mila tu. Hum b try. Kren gen ,,,,
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈتیاری پکڑ لے اب آئی سی سی میں بات ہو گی: رمیز راجہ کا اعلانچیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے نیوزی لینڈٹیم کا دورہ منسوخ کرنے پر مایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نیوزی لینڈوالے کس دنیا میں رہ رہے ہیں ،نیوزی لینڈتیاری پکڑ اچھا آئی سی سی والوں نے منہ پہ مارنا ہے Tout of SelectedPM یہ کچھ نہیں کر سکتا،اس کا وزیر اعظم کچھ نہیں کر سکا، یہ کیا کر لے گا 😀😀😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہرمیز راجہ نے فیصلے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے، نیوزی لینڈ بورڈ اب ہمیں آئی سی سی میں سنے گا۔ ستو پی کر سو جاو 😔😔 A_ProudCivilian آپ بتلائیں یا ہم بتلائیں کیا، بھائی پلیز ایسا مت کرنا۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ: پی سی بی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہآ ئی سی سی کس کی۔۔۔ پاکستان کچھ بھی نہیں کر سکتے 🚬💉
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یو این ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کی ملاقات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »