آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یو این ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کی ملاقات

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یو این ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فیلپو گرانڈی نے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال، افغان عوام کی امداد کے امور بھی زیر غور آئے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فیلپو گرانڈی نے 4 دہائیوں سے 40 لاکھ افغان پناہ گزینوں کی مہمان داری اور افغان صورتحال میں پاکستان کے کردار کو سراہا اور ہر سطح پر پاکستان کے ساتھ تعاون میں مزید بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم کیا۔

ملاقات کے دوران اتفاق کیا گیا کہ افغان شہریوں کو موجودہ حالات میں تنہا نہیں چھوڑا جائیگا- انسانی بنیادوں پر افغان شہریوں کے لئے خوراک، ادویات اور دیگر ضروری اشیا کا بندوبست کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یو این ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو کی ملاقات, افغانستان سے انخلاء اور انسانی ہمدردی کے آپریشنز کو سراہااسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران بری اور فضائی افواج کے سربراہان کے مابین ملاقات میں پیشہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین سے خفیہ رابطے:جو بائیڈن کا جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی پرمکمل اعتمادچین سے خفیہ رابطے:جو بائیڈن کا جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی پرمکمل اعتماد USA USPresident UsArmy ArmyChief China SecretContacts JoeBiden StateDept USArmy SecBlinken WhiteHouse MFA_China WuPeng_MFAChina zlj517
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک فضائیہ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر بریفنگ دی گئیآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک فضائیہ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ،پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر بریفنگ دی گئی ArmyChief COAS AirChief Meeting OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی سنجیدگی نہ ہونے کی وجہ سے ادویات عوام کی پہنچ سے دور ہیں، چیف جسٹسادویات کی قیمتوں میں اضافے پر پشاور ہائی کورٹ کا اظہار تشویش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی اے این پی کے رہنمائوں کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقاتپی پی،اے این پی کے رہنمائوں کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات PPP ANP ChiefECP ECP Meeting ElectionCommission EVM EVote sherryrehman MediaCellPPP FarhatullahB ANPMarkaz GovtofPakistan MoIB_Official ECP_Pakistan shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »