نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پی سی بی کے سی ای او کھل کر بول پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی ، پی سی بی کے سی ای او کھل کر بول پڑے

وسیم خان نے کہا کہ جمعہ کو ای ایس آئی سکیورٹی کے سربراہ رگ ڈکیسن نے کال کی ، رگ ڈکیسن نے بتایا کہ نیوزی لینڈ ٹیم پر حملے کا خدشہ ہے ، ہمیں یا ہماری سکیورٹی ایجنسیز کو تھریٹ کے بارے میں نہیں بتایا گیا ، سکیورٹی ایجنسیز سے رابطہ کیا تو واضح واہ کوئی تھریٹ نہیں ، نیوزی لینڈ نے دورہ ختم کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی غلط مثال قائم کی ، فیصلے سے دونوں بورڈذ کے تعلقات متاثر ہوں گے ۔

وسیم خان نے کہا کہ ہم نے نیوزی لینڈ میں 14روز قرنطینہ کیا ، مسجد حملے کے باوجود گئے ،نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کا شہریوں کو کورونا ویکسین دوسری خوراک لگوانے پر زوراین سی او سی کا شہریوں کو کورونا ویکسین دوسری خوراک لگوانے پر زور NCOC CoronaVaccine Vaccination SecondDose CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تھریٹ کی بنیادی نوعیت پی سی بی کو بتادی تھی، سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈجمعہ کے روز سب کچھ بدلا، ایڈوائزری، صورتحال اور تھریڈ لیول بدلا اس لیے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا، ڈیوڈ وائٹ تفصیلات جانیے: DailyJang جنگ والو نالائقو تھریٹ ہوتا ہے نا کہ تھریڈ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای، ایک ریاست میں داخلے کے لیے کرونا منفی رپورٹ‌ کی شرط ختمابوظبی میں‌ داخلے کے لیے کرونا منفی رپورٹ‌ کی شرط ختم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ٹیم خصوصی طیارہ سے یو اے ای کے لیے روانہپاکستان کا دورہ اچانک منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد سے روانہ ہو گئی۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے، خالد محمودنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان سے چلے جانا افسوس ناک ہے، سابق چیئرمین پی سی بی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی آر شمسی صحافت اور صحافیوں کے حقوق کی پہچان تھے ـ مریم اورنگزیبپاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی چوہدری رحمت اللہ المعروف سی آر شمسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »