سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر کمشنر کراچی کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر دودھ کی کوالٹی بہتر نہ ہوئی تو توہین عدالت کی کارروائی شروع کریں گے، عدالت

سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر کمشنر کراچی کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے اور سندھ فوڈ اتھارٹی کو جامع جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

عدالت نے استفسار کیا بتائیں، دودھ کی کوالٹی کون دیکھ رہا ہے۔ لیگل ایڈوائزرفورڈ اتھارٹی نے موقف دیا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر دودھ کی کوالٹی کو چیک کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ عدالت نے تنبیہ کی اگر کوالٹی بہتر نہ ہوئی تو توہین عدالت کی کارروائی شروع کریں گے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے سندھ فورڈ اتھارٹی حکام کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔ قیمت کے کنٹرول سے متعلق بھی توہین عدالت کی کارروائی کر سکتے ہیں۔ عدالت نے تنبیہ کی کمشنر کراچی اور دیگر ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی گئی تو ہم عدالت جائینگے - Abb Takk Newsکراچی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر کہتے ہیں کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں واضع قانون کے باوجود توسیع کی جارہی ہے ،قانون موجود ہے توسیع نہیں ہوسکتی،اگر توسیع کی گئی تو ہم عدالت جائینگے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سابق...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

گلین بیک کی افغانستان سے لوگوں کےمحفوظ انخلاکےحوالےسےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریفگلین بیک کی افغانستان سے لوگوں کےمحفوظ انخلاکےحوالےسےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریف PMImranKhan GlennBeck Afghanistan SafeEvacuations MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial glennbeck PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں: این سی او سی کی ہدایات جاریصحابہ ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سے بہتر چیز کونسی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ حسن خلق ۔‘‘ ، «رواہ البیھقی فی شعب الایمان» ۔ Arnab ArnabGoswami BreakingNews Pakistan india PAKvNZ ChrisGayle Arnab Goswami Live Insult In Show. ارنب گھوسوامی کی پھر دھلائ۔ دیکھیں وڈیو۔ Watch Video:
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں : این سی او سی کی ہدایات جاریحاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں : این سی او سی کی ہدایات جاری Islamabad OfficialNcoc Covid_19 Vaccine Safe Breastfeeding Pregnant Women MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ طاس: پاکستان اور بھارت کے مابین آبی وسائل کی تقسیم کا معاہدہ کیا ہے؟ -سندھ طاس: پاکستان اور بھارت کے مابین آبی وسائل کی تقسیم کا معاہدہ کیا ہے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کی کےایم سی ٹیکس وصول کرنےکی مخالفتگورنر سندھ عمران اسماعیل نے کے الیکٹرک بلز کے ذریعے کے ایم سی ٹیکس وصول کرنے کی مخالفت کر دی SamaaTV Good decision یہ حکومت میں ہوتے ہوئے اور کر. کیا سکتے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »