کورونا وائرس: کیا وبا کی روک تھام کے لیے پرائیویسی قربان کرنا ہو گی؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہماری زندگی کے کئی دوسرے حصوں کی طرح کورونا وائرس ہمیں ڈیٹا پرائیویسی کے حوالے سے بھی مجبور کر رہا ہے کہ ہم اپنی ترجیحات کے متعلق مشکل سوالات کا سامنا کریں۔

دوسرے الفاظ میں، ہسپتال کا عملہ اور .اکٹر جو کہ اب تک ڈیٹا پروٹیکشن کے حوالے سے انتہا کی حد تک احتیاط برت رہے تھے، اب کچھ سکھ کا سانس لے سکتے ہیں۔

پرتگال کے سابق یورپ کے وزیر برونو مکائز نے، جو کہ اب لکھاری اور مبصر ہیں، اپنی ایک چونکا دینے والی ٹویٹ میں لکھا کہ’وائرس کے خلاف جنگ میں پرائیویسی کے متعلق تشویش کا یہ خیال نہ صرف بے محل ہے بلکہ اس سے نقصان بھی پہنچ سکتا ہے اور یہ اس بحث کی ‘ایک انتہائی حد بھی ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا مرکل کے مشیر اور آرٹیفشل انٹیلیجنس کے اینٹریپرینیور ہانز کرسچیئن بووس اس منصوبے کے بانیوں میں سے ایک ہیں۔

تائیوان کے قرنطینہ میں موجود شہریوں کو مانیٹر کرنے کے لیے حکام نیٹ ورک ڈیٹا دیکھ رہے ہیں۔ ایک ایسا واقعہ بھی ہوا کہ جب ایک شخص کے فون کی بیٹری ختم ہو گئی تو 45 منٹ کے اندر اندر اس کے گھر پر پولیس پہنچ گئی۔لیکن شاید سب سے انتہائی آپشن ایک سافٹ ویئر ٹول ہے جو اسرائیل کی ایک جاسوسی کے آلات بنانے والی فرم این ایس او گروپ نے بنایا ہے۔ اس کے مطابق حکومتیں موبائل فون آپریٹرز کو کہہ رہی ہیں کہ وہ اپنے صارفین کی نقل و حرکت کے متعلق تمام ڈیٹا انھیں دے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسا کیوں محسوس ہورہا ہے Covid اب ایک محض بہانا ہے اور ہر ملک کرونا کی آڑ میں اپنا کھیل کھیلے گا پھر اسکے بعد بڑی مچھلیاں چھوٹی مچھلیوں کو کھا جائینگی ۔ دماغوں پر کنٹرول کرنا اور انھیں اپنے مطابق چلانا۔ یاد رکھیں۔ ایک چال انسان چلتا ہے اور ایک چال اللہ کی۔ اللہ جو چاہے وہ ہوگا۔

Ultimate goal.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکی صدر کے دوسری بار کورونا وائرس کے ٹیسٹ،نتیجہ سامنے آگیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں کورونا وائرس کے وارجاری۔ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کئی اعلیٰ امریکی عہدیدار بھی اس مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں، اس ضمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سعودی حکومت کے اقدامات قابلِ تعریف ہیں: پاک سرزمین پارٹی‎ریاض (وقار نسیم وامق) پاک سرزمین پارٹی ریاض ریجن کے صدر حنیف بابر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سعودی حکومت نے جو اقدامات کئے ہیں ان کو تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف pid_gov ImranKhanPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn NewsHow Ya phr b badlny wali qoom ni hai . Curfew e lgana chahiya Karachites are made to live as hostages under KElectric, relentless loadshedding is being conducted in gulshan Iqbal ExpressNewsPK AliHZaidiPTI KElectricPk ArifAlvi ImranKhanPTI mkhayyams SAMAATV Fsnaqvi AajKamranKhan DunyaNews
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »