کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود برآمدات میں 45.35 فیصد کا بڑا اضافہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود برآمدات میں 45.35 فیصد کا بڑا اضافہ

ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2020ء میں مئی 2019ء کے مقابلے میں برآمدات میں 33.64 فیصد کمی ہوئی، رواں مالی سال کے 11 ماہ میں برآمدات میں 6.87 فیصد کمی ہوئی۔

دنیا نیوز کو ادارہ شماریات کی موصول دستاویز کے مطابق مئی 2020ء میں برآمدات کا حجم ایک ارب 39 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہا، مئی 2019 میں برآمدات کا حجم 2 ارب 9 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز تھا، اپریل 2020 میں برآمدات کا حجم محض 95 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز تھا۔ دستاویز کے مطابق مئی میں تجارتی خسارہ گزشتہ سال مئی کے مقابلے میں 50 فیصد کم ہوا، مئی میں گزشتہ سال مئی کے کے مقابلے میں درآمدات میں43.17 فیصد کمی ہوئی، مئی میں اپریل کی نسبت درآمدات میں11 فیصد کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا مئی کے دوران برآمدات کا حجم 19ارب 79 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہا، گزشتہ سال اسی عرصے میں برآمدات کا حجم 21 ارب 25 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز تھا، رواں مالی سال کے 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 27.77 فیصد کم ہوا۔ جولائی تا مئی تجارتی خسارہ 21 ارب 5 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز رہا، گزشتہ سال اسی عرصے میں تجارتی خسارہ 29 ارب 15 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز تھا، جولائی تا مئی کے دوران درآمدات میں 18.96 فیصد کمی ہوئی، جولائی تا مئی درآمدات 40 ارب 85 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہیں، گزشتہ سال اسی عرصے میں درآمدات کا حجم 50 ارب 41 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے وزیرغلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوصوبائی وزیر دوہفتے قبل وبا کا شکار ہوئے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، ترجمان حکومت سندھ 😆😆😆😆🙏🙏🙏🙄 RIP Murtaza Baloch.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور کی گنجان آبادیوں میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض سب سے زیادہ: رپورٹلاہور: (روزنامہ دنیا) سمن آباد 40، کینٹ زون کے 36 علاقوں میں شرح 14.7 فیصد، گنج بخش ٹاؤن 32، اقبال ٹاؤن 26، شالیمار ٹاؤن 24، گلبرگ 20، راوی ٹاؤن 17 اور عزیز بھٹی ٹاؤن کی 15 آبادیاں متاثر ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین میں متاثرین کی کل تعداد سے بڑھ گئی۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کی کورونا وائرس کے باعث ہلاکت کے بعد وبا کے ہاتھوں لقمہ اجل بننے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ This officer 👮‍♀️ seems like KOTLIAN اسلامی جمہوریہ ایران، پہلی لہر کی طرح یہ دوسری لہر بھی تافتان بارڈر کے راستے پاکستان منتقل کریگا۔ Ab koi Iran naa jaye idher sy R Agar jaye tuu plss wapis naa aye....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقامات سیل، اسرائیلی سکولوں میں 7000 بچے، اساتذہ قرنطینہ میں - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں اور کورونا سے ہلاک ہونے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ Han samadar mein phaikte jaoo bass
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »