کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال کر دی گئی ہے۔ گاڑیوں کو سرخ اور نیلے رنگ کے سٹیکر لگا کر تقسیم کیا گیا ہے جس بنا پر ڈرائیورز الگ الگ دنوں میں سڑک پر آئیں گے۔ تفصیلات:

Copyright: M.A Jarral

ٹرانسپورٹرز اڈے سے لے کر منزل مقصود تک محکمہ صحت کی جانب سے طہ شدہ ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔ بصورت دیگر جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔اڈہ مالکان انتظار گاہکوں میں مسافروں کے درمیان چھ فٹ تک فاصلے برقرا رکھنے اور صفائی ستھرائی کا انتظامات کو یقینی بنائیں گے بصورت دیگر خلاف ورزی کی صورت میں پانچ ہزار تک جرمانہ اور سات دن تک اڈہ سیل کیا جائے گا۔

اندرون شہر چلنے والے رکشوں اور سوزوکیوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر پبلک ٹرانسپورٹ کو دوحصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ رکشے میں صرف ایک سواری بیٹھے گی ایک ہی کنبے کی صورت میں رکشے پر دو افراد سوار ہو سکیں گے رکشے سے پردے دروازے ہٹا لیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab koi Iran naa jaye idher sy R Agar jaye tuu plss wapis naa aye....

Web Page pay Australia aurr link open karny ka bhad Austria...WTF?

اسلامی جمہوریہ ایران، پہلی لہر کی طرح یہ دوسری لہر بھی تافتان بارڈر کے راستے پاکستان منتقل کریگا۔

This officer 👮‍♀️ seems like KOTLIAN

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔ Pm.....main lock down ky khilaf thaa. Today Pm.... Jeysa main lock down chahtaa thaa waeesa nhi lagaa.. We can't understand our Pm imran Khan. یہ پہلے انکار ہی کرتے ہیں اور جب اقرار کرتے ہیں تو تب تک بہت تباہی آچکی ہوتی ہے- Sniffy budhha ImranKhanPTI is incompetent selected puppet. Watch n see the outcome of covid19 & economic crises as predicted by me earlier to OfficialDGISPR pid_gov He & his regiment, professionally liars & cheats. SaniaaAshiq saniaabbasi01 DrKhushi6 HamidMirPAK
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا اور پاکستان میں کووڈ 19 کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں 3938 افراد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں تاکہ ایک طرف لوگوں کو غربت سے بچایا جا سکے اور دوسری طرف وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم کی جا سکے۔ Alhamdulillah Allah aur bhi behtar karay ajmaljami
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ایک دن کے دوران کورونا کے ریکارڈ 1824 نئے کیسز - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 32 ہزار910 جب کہ کراچی میں 26 ہزار78 ہوگئی Jitny marzee cases register kar lo ap logo ko kon pochny wala hy کبھی اتنی رپورٹنگ تھر کے مظلوم بچوں کے بارے میں تو نہیں کی آپ کے بھونکا چیتھڑے نے. Or us record cases sy record Pasay bhe sindh govt ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کی گنجان آبادیوں میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض سب سے زیادہ: رپورٹلاہور: (روزنامہ دنیا) سمن آباد 40، کینٹ زون کے 36 علاقوں میں شرح 14.7 فیصد، گنج بخش ٹاؤن 32، اقبال ٹاؤن 26، شالیمار ٹاؤن 24، گلبرگ 20، راوی ٹاؤن 17 اور عزیز بھٹی ٹاؤن کی 15 آبادیاں متاثر ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بارسلونا میں کووڈ 19 کے مریضوں کی ساحل کی سیر، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں اور کورونا سے ہلاک ہونے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ Ya Allah Rehem🙏 کرونا پورے کے پورے خاندان اجاڑ رہا ہے، لوگ ڈر کے مارے رپورٹ نہیں کرتے، سانس کی تکلیف کے ساتھ داخل ہونے والوں کی گنتی بڑھتی جا رہی ہے۔ Adan Mecca: FAQ in english Short Clip کیا ایمان والے غیرایمان والے کو قتل کرسکتا ہئے ؟👇 The Quran Man Mohammad Shaikh
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu Mobile track kr lo km aqlo بلاول ہاؤس پہ بھی چھاپہ مارو ۔ شہباز شریف وہاں چھپا ہو گا۔ Shahbaz Sharif TheDon ! 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »