سندھ کے وزیرغلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو

سندھ کے وزیرغلام مرتضی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے -

02/06/2020 5:56:00 PM

سندھ کے وزیرغلام مرتضی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے -

صوبائی وزیر دوہفتے قبل وبا کا شکار ہوئے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، ترجمان حکومت سندھ

کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر برائے کچی آبادی اور پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی غلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ترجمان سندھ حکومت کے مطابق رکن سندھ اسمبلی غلام مرتضٰی بلوچ دو ہفتے قبل کورونا وائرس وبا کا شکار ہوئے تھے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ وینٹی لیٹر پر منتقل کردیے گئے تھے۔ غلام مرتضی بلوچ صوبائی حکومت کی جانب سے ملیر میں کورونا روک کی تھام کے لیے بنائی گئی ٹاسک فورس کے انچارج بھی تھے۔

ترک قوم کی بہادری دنیا بھر کی اقوام کیلئے سبق ہے، وزیراعظم کا ترکی کے یوم جمہوریت پر پیغام - ایکسپریس اردو بلوچستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک، آٹھ زخمی امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صوبائی وزیر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غلام مرتضٰی بلوچ کے دنیا سے رخصت ہونے پر شدید صدمہ ہوا۔ لاک ڈاؤن کے دنوں میں انہوں نے عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھا۔ وہ ہر دور میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ کھڑے رہے۔ ان کی بلندیٔ درجات کے لیے دعا گو ہیں۔

مزید پڑھ: Express News »

اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ دے آمین RIP RIP. RIP Murtaza Baloch. 😆😆😆😆🙏🙏🙏🙄

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں اندر بھی داخل ہو گئے

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش

وزیراعظم سندھ کے حوالے سے خصوصی شوگر انکوائری کمیٹی تشکیل دیں، فردوس شمیم نقویکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہاہے کہ سندھ حکومت کی ناکامیوں کی طویل داستان ہے،مرتضیٰ وہاب نے کہا ہم

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شاہنواز جدون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شاہنواز جدون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،شاہنواز جدون نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔میڈیا

صوبائی حکومت نے سندھ کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دیکراچی : حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولز میں تدریسی عمل کی اجازت نہیں ہوگی، جو بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ Kindly Retweet.. & to help poor people on this burden . 🙏🙏 Despite PM Khan’s directives, K-Electric includes fuel adjustment charges in April bill .. are they above the law 🤔. KElectricPk kElectricpkcheater PakPMO pid_gov Kindly Retweet.. & to help poor people on this burden. 🙏🙏 Despite PM Khan’s directives, K-Electric includes fuel adjustment charges in April bill .. are they above the law 🤔. KElectricPk kElectricpkcheater PakPMO pid_gov

سول ہسپتال میں طبی عملے کے ساتھ بدتمیزی اور تشدد،سندھ حکومت نےبڑا اعلان کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سیدناصر حسین شاہ نےکہا ہے کہ ڈاکٹرز اور نرسز خود کو اکیلا محسوس نہ کریں، صوبائی حکومت مکمل طور پر اُن کے