کورونا کے وار تیز ہونے لگےمثبت کیسز کی شرح 4فیصد سے تجاوز کر گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے وار تیز ہونے لگے،مثبت کیسز کی شرح 4فیصد سے تجاوز کر گئی Coronavirus CoronavirusUpdates

کورونا کے وار تیز ہونے لگے،مثبت کیسز کی شرح 4فیصد سے تجاوز کر گئیاسلام آباد پاکستان میں گزشتہ روز کورونا کیسز کی مثبت شرح4.47فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ 4مریض وائرس سے جاں بحق بھی ہو گئے ۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ روز18ہزار 305ٹیسٹ کیئے گئے جن میں سے 818افراد ٹیسٹ مثبت آئے،جبکہ 126 کورونا کے مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت صحت کی کورونا سے بچنے کیلیے سماجی فاصلہ یقینی بنانے کی ہدایت - ایکسپریس اردوعوام کو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے حکومت کی گائیڈ لائنز پر عمل کرنا ہوگا، ماسک کا استعمال کریں ، وفاقی وزیر صحت یہ سب الیکشن کی وجہ سے ڈرامہ رچایا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے وار تیز ہونے لگےمثبت کیسز کی شرح 3.93فیصد ریکارڈاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کے مطابق گزشتہ روز 17ہزار 640کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 394 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ،کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مزید دو مریض جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے دومزید مریض انتقال کرگئے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلم بھوتانی کی وزیر اعظم سے ملاقات شہباز شریف کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعظم  شہبازشریف سےرکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے ملاقات کی ، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلم بھوتانی کےتحفظات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اتحادیوں کو منانے کی درخواست، زرداری کی تعاون کی یقین دہانیصرف 'ان' کی توجہ دلانا چاہتے ہیں کہ کتنا میٹھا کم ہے اگلے الیکشن میں۔ نہیں تو ان کو کیا ضرورت ہے منت سماجت کی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اتحادیوں کو منانے کی درخواست، زرداری کی تعاون کی یقین دہانی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »