وزارت صحت کی کورونا سے بچنے کیلیے سماجی فاصلہ یقینی بنانے کی ہدایت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام کو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے حکومت کی گائیڈ لائنز پر عمل کرنا ہوگا، ماسک کا استعمال کریں ، وفاقی وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے عوام کو تحفظ دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق سرکاری دفاتر کیلئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری رہنما اصولوں پر عمل کیا جائے، جن میں مکمل ویکسینیشن ، ماسک پہننا اور ہاتھوں کو بار بار دھونا شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سب الیکشن کی وجہ سے ڈرامہ رچایا جا رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلم بھوتانی کی وزیر اعظم سے ملاقات شہباز شریف کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعظم  شہبازشریف سےرکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے ملاقات کی ، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلم بھوتانی کےتحفظات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ادارہ صحت نے کورونا سے متعلق 11شہروں کا ڈیٹا جاری کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  قومی ادارہ صحت نےکراچی ، اسلام آباد، راولپنڈی ، پشاور  اور فیصل آباد   سمیت  11شہروں کا کورونا سے متعلق ڈیٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اتحادیوں کو منانے کی درخواست، زرداری کی تعاون کی یقین دہانیصرف 'ان' کی توجہ دلانا چاہتے ہیں کہ کتنا میٹھا کم ہے اگلے الیکشن میں۔ نہیں تو ان کو کیا ضرورت ہے منت سماجت کی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اتحادیوں کو منانے کی درخواست، زرداری کی تعاون کی یقین دہانی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پشاور سے کراچی جانے والی ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیپشاور سے کراچی جانے والی ٹرین کے ساتھ ایک حادثہ پیش آ گیا۔یہ ٹرین پشاور سے کراچی کیلئے روانہ ہو گئی تھی کہ اچانک سے اس ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ اور بلوچستان میں کل (اتوار سے)سے بارشوں کی پیشگوئیکراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، میرپورخاص ،عمرکوٹ اور دادو میں اربن فلڈنگ کاخدشہ محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل(اتوار سے) شروع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »