سینئر صحافی ایاز امیر کے میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت مقدمہ درج کر لیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینئر صحافی ایاز امیر کے میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت، مقدمہ درج کر لیا گیا

نجی ٹی وی"دنیا نیوز"کے مطابق سینئر تجزیہ کار ایاز میر کی دونوں آنکھوں،ہونٹ،سینےاور گھٹنے کے جوڑ پر چوٹ کےنشانات موجودہیں،ایم ایس سروسز ہسپتال نےمیڈیکل رپورٹ پولیس کے حوالے کر دی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایاز امیر کو پروگرام کی ریکارڈنگ کے بعد ان کے آفس کے باہر ہی 5افراد نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور ان سے ان کا موبائل فون ، پرس چھین کر لے گئے جبکہ ان کے ڈرائیور کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق ایاز امیر پر تشدد کا مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کر لیا گیا ہے، مقدمہ ایازامیر کے ڈرائیور کے مدعیت میں نامعلوم 6افرد کیخلاف درج کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینئر صحافی ایاز میر پر لاہور میں نامعلوم افراد کا حملہ موبائل فون لے گئے10:29 PM, 1 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سینئرصحافی ایازامیر پرلاہورمیں نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا جس سے وہ زخمی ہوگئے ہیں۔  نیو امریکہ کے زیر کنٹرول مقبوضہ پاکستان میں انڈین فوج نے پاکستانی پر حملہ کر کے زدوکوب کیا۔ یہ پی ٹی آئی والوں نے حملہ کرایا اگر اداروں نے کرانا ہوتا تو ارشد شریف جیسے غنڈے پر کراتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا حملہ اور تشددلاہور میں سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا حملہ اور تشدد arynewsurdu Na maloom ab itne na maloom nai rhy Neutrals ko kal unho ne property dealer bola tha tha..un k he kaam hn ye.. Lakin kb tk wo aisi awazo ko dbaen gi ub to bacha bacha bol raha hai aur jan b gaya hai.. Kal ko ye hmaray herro thy aur aaj neutrals se pori qaom nafrat krti hai.. Ap log b kuch sharam kren sara din Yeh kaal ki speech ka reaction hai....wesay himat ko Salam hai ayaz mir sb ki...Bhoot openly speech thi...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا حملہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالاسینئر صحافی ایاز امیر پر حملہ لاہور میں ایبٹ روڈ کے نزدیک ہوا۔ جہاں نامعلوم افراد انہیں مبینہ تشدد کا نشانہ بنا کر موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ OfficialDGISPR یہ جو نامعلوم ہے ہمیں سب معلوم ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سینئر صحافی وتجزیہ کار دنیا نیوز ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ درجلاہور: (دنیا نیوز) سینئر صحافی ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ قلعہ گجر سنگھ تھانے میں درج کر لیا گیا۔ دنیا کی ساتویں بڑی فوج کے جرنیل آج کے بزرگ شہریوں کو چماٹیں مروا رہے ہیں یہ ہیں انکے کام 🙌 Jawab tu pher b dena pare ga bajwa yea gaddari keun ki? mar do is puri koum ko mar do or pura pakistan apni jageer bana lo laikin pher b jawab tu dena pare ga ky bajwa gaddari koun ki? keun becha apni maa ko? BajwaTraitor It’s very shameful to pak army
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور:سینیئر صحافی ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درجمقدمہ ایاز امیر کے ڈرائیور کی مدعیت میں 6 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، پولیس HAN PUTAY MERAY YAR MOLVI PUDUT THANY DAR PESA BOLTA HY OR ESA HI PAKISTAN MAY BOLTA HY ..THERE IS NO NEED OF SPENDING MORE TIME AND CASH ON INVESTIGATION WHERE COURTS ARE DEAD WHAT HAD HAPPENED AT SPOT WHICH IS A LESSON بوڑھے یوتھئے نے اب یوتھیوں اور پٹواریوں میں فرق بیان کرنا چاہیے کس کنجر پر مقدمہ درج کر وایا ہے ؟ LahoreHighCourt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں سینیئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا حملہایاز امیر نجی ٹی وی کے دفتر سے نکلے تو نامعلوم افراد نے روکا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا sab ko maloom afrad!!! یہ بغلول باجرہ پاگل ہوگیا ہے۔ جیو والو آپ محفوظ ہیں۔۔فکر نا کریں یہ سب حق کہنے والوں کے ساتھ ہورہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »