کورونا: ترکمانستان میں اب تک کوئی کیس رپورٹ کیوں نہیں ہوا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: ترکمانستان میں اب تک کوئی کیس رپورٹ کیوں نہیں ہوا؟

لندن سکول آف ہائیجین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن کے پروفیسر مارٹن میکی جنھوں نے ترکمانستان کے صحت سے متعلق نظام کا مطالعہ کیا ہے، کہتے ہیں’ترکمانستان سے ملنے والے صحت کے سرکاری اعدادوشمار انتہائی حد تک ناقابل اعتبار ہیں۔‘

جب میں نے ان سے پوچھا کہ کیا اقوام متحدہ کو ان سرکاری اعداد و شمار پر اعتماد ہے جو یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ترکمانستان میں کووڈ 19 کے کوئی تصدیق شدہ کیسز موجود نہیں ہیں، تو پنووا نے سیدھا جواب دینے سے گریز کیا۔ تاہم متعدد رہائشیوں کے مطابق کچھ لوگ رشوت دیتے ہوئے زون سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے اور اس طرح انھوں نے خیموں میں دو ہفتے تنہائی میں گزارنے سے گریز کیا۔

بازاروں اور دفاتر میں جڑی بوٹیوں کے علاج میں استعمال ہونے والی یُزارک نامی گھاس جلا کر اس کا دھواں چھوڑا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Probably no test kit available

So lucky

No testing

so lucku

If u can't use the word 'Corona virus ' What will you report?

Allah bchae sabko yar

well might be lucky or

So lucky .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘کابل میں دہشتگرد حملے سے پاکستان کوجوڑنے کی بھارتی کوشش شرانگیز ہے’'کابل میں دہشتگرد حملے سے پاکستان کوجوڑنے کی بھارتی کوشش شرانگیز ہے' مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، علی امین گنڈاپورحکومت لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، علی امین گنڈاپور CoronavirusLockdown COVID19Pakistan StayHomeStaySafe StayHomeSaveLives CoronaFreePakistan آگاھ ئی ہوگی کریگی کچھ نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپر مون میں ’سپر‘ کیا ہے اور دنیا بھر میں وہ کیسا نظر آیارواں ہفتے 2020 کا سب سے بڑا اور روشن چاند نظر آیا لیکن حقیقت میں ’سپر پنک مون‘ میں گلابی رنگ نہیں ہے۔ Ya Kiya ha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمان حاملہ خاتون کو اسپتال میں داخل کرنے سے انکار، نومولود دم توڑ گیاراجستھان کے ایک سرکاری اسپتال پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اسپتال انتظامیہ نے ایک حاملہ خاتون کو مسلمان ہونے کی وجہ سے داخل کرنے سے منع کر دیا۔ Shame جب تک ہمارے اپنی ذات پے نہیں گزری گی ہم کو مسلمانوں کے ساتھ مظالم کا احساس نہیں ہوگا Its too sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: امریکا میں 10ہزار اموات، دنیا میں 73ہزار سے زائدہلاکتیںکروناوائرس: امریکا میں 10 ہزار اموات، دنیا میں 73 ہزار سے زائد ہلاکتیں SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فرانس اور امریکا میں ایک دن میں کرونا سے 2820 افراد ہلاکواشنگٹن: وبائی مرض کروناوائرس نے امریکا اور فرانس میں شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، ایک دن میں کرونا سے دونوں ممالک میں اموات کی تعداد 2820 ریکارڈ کی گئی۔ May Allah protected to all Muslims brother. All people want is to stay at home and protect themselves Ya Allah reham!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »