حکومت لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، علی امین گنڈاپور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، علی امین گنڈاپور CoronavirusLockdown COVID19Pakistan StayHomeStaySafe StayHomeSaveLives CoronaFreePakistan

خطرے پر قابو پانے کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اختیار کی گئی حفاظتی تدابیر کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ایک اعلیٰ اجلاس کے دوران کہا کہ حکومت لاک ڈائون کی صورتحال میں عوام کی

مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے اور ان کی سہولت کے لئیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ مستحق افراد کی فہرست کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے تاکہ انہیں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ریلیف پیکج فراہم کیا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آگاھ ئی ہوگی کریگی کچھ نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپبرطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپ CoronavirusPandemic BritishPM BorisJohnson POTUS BorisJohnson POTUS صبر کر پتر جی اک اک کر کے پھڑے جانڑ گیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راشن کی تقسیم سے کورونا پھیلا تو جرم تصور ہوگا، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردواگر آپ کورونا کے مریض ہیں یا شبے میں ہیں تو سرکاری نمبر سے فون آنے پرتعاون کریں، وزیر اعلیٰ سندھ Sindh hukoomat ka mustahiqeen ko Diya Gaya rashan 😂 ویلڈن شاہ جی۔۔۔۔پنجاب میں تو عوامنے لاک ڈاون کو ھوا میں اڑا دیا۔ Bhook se log mare tho Kia hoga,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حسن علی کی پسلیاں کیسے ٹوٹیں، حیرت انگیز انکشافانجری بولنگ کے دوران نہیں بلکہ کس کی غلطی سے ہوئی۔۔۔؟ حیرت انگیز انکشاف۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates ڈیڈ لفٹ سے پسلیاں ٹوٹ جاتی ہیں ؟ 🤣🤣🤣🤣 شاہکار صحافت کا اعلی معیار
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کورونا کے تناظرمیں عوام کوریلیف فراہم کرنے کی انتہائی کوشش کررہی ہے: علی محمدخانحکومت کورونا کے تناظرمیں عوام کوریلیف فراہم کرنے کی انتہائی کوشش کررہی ہے: علی محمدخان AliMuhammadKhan Pakistan CoronaVirus PTIGovernment PMImranKhan ReliefPackage pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI Ali_MuhammadPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI Ali_MuhammadPTI Don’t just try Just Do It ! Bunch of Thugs
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کی پسلیاں کیسے ٹوٹیں، حقیقت سامنے آگئیلاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اظہرمحمود نے انکشاف کیاکہ ایسا زیادہ وزن اٹھانے کے سبب ہوا، مینجمنٹ نے ٹریننگ کے دوران پیسر سے 140 کلوگرام ڈیڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیو یارک کی شیرنی میں کورونا کی تشخیص - Amazing - Dawn NewsPakistan ki sherni mi kab hoga🙄
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »