خیبر پختونخوا: کہیں کورونا کے درجنوں متاثرین تو کہیں ایک بھی نہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخوا میں تین اضلاع ایسے ہیں جہاں اب تک کورونا وائرس کا ایک بھی مریض سامنے نہیں آیا اور دو اضلاع ایسے ہیں جہاں صوبے کے کل 500 میں سے مجموعی طور پر 200 مریض سامنے آ گئے ہیں۔

صوبے میں کل 34 اضلاع میں سے تین اضلاع اپر کوہستان، لوئر کوہستان، اور کولائی پاس میں اب تک کورونا وائرس کا ایک بھی مریض سامنے نہیں آیا ہے لیکن ان اضلاع میں اب تک ایک بھی ٹیسٹ نہیں ہوا ہے۔ان تین اضلاع کے علاوہ دو ایسے ضلعے بھی ہیں جہاں ایک یا دو مریض پر وائرس کا شبہ ظاہر کیا گیا لیکن ان کے ٹیسسٹ نیگیٹو آئے ہیں۔

یہ اضلاع چترال اور ٹانک ہیں جہاں ایک ایک مریض پر وائرس کا شبہ ظاہر ہوا لیکن ان کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

ریاست الباکستان میں پشتون آقلیت کیلئے کورنا سے بڑا مسلہ الباکستانی فوج ہے جملے کی درستگی کیجئے شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔ Muntaha_says chk kro fer level inka..😂 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ”گو کورونا گو“ کے نعرے، بی جے پی رہنما کی ویڈیو وائرل ہوگئینئی دہلی (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کپتان نے صرف فیلڈنگ بدلی ہے، تحقیقاتی رپورٹ25اپریل کے بعد آتی تو اچھا تھا،شیخ رشیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاکہ کوئی 2گروپ نہیں،کپتان نے صرف فیلڈنگ بدلی ہے، تحقیقاتی رپورٹ25اپریل کے بعد آتی تو اچھا تھا،جو بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد اور کشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج ملک کے بعض
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »