کروناوائرس: امریکا میں 10ہزار اموات، دنیا میں 73ہزار سے زائدہلاکتیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کروناوائرس: امریکا میں 10 ہزار اموات، دنیا میں 73 ہزار سے زائد ہلاکتیں SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronaVirusUpdate CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic

Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 3 hours ago

آج دنیا بھر میں مزید 4406 افراد انتقال کرگئے، ہر منٹ میں مہلک مرض 3 انسانی جانیں نگل رہا ہے، مجموعی اموات 73 ہزار 831 تک پہنچ گئیں، یورپ میں مزید 2900 سے زائد افراد لقمۂ اجل بن گئے۔ فرانس میں 833، اٹلی 636، اسپین 528، برطانیہ 439، بیلجیئم 185، نیدر لینڈز 101، جرمنی 78، سویڈن 76، سوئٹزر لینڈ 47، رومانیہ 17، آسٹریا، پرتگال، آئرلینڈ سولہ 16، پولیںڈ 13 اور چیچیا میں 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کرونا وائرس ایک دن میں 1165 جانیں نگل گیاامریکا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید 1165 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ Very disastrous situation in America
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کرونا وائرس ایک دن میں 1165 جانیں نگل گیاامریکا میں کرونا وائرس ایک دن میں 1165 جانیں نگل گیا US CoronaVirus People Killed Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث امریکا کیلیے مشکل ترین ہفتہ، جاپان میں ایمرجنسی نافذکورونا کے باعث امریکا کیلیے مشکل ترین ہفتہ، جاپان میں ایمرجنسی نافذ CoronaVirus Japan US Declared PublicHealthEmergency InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed Infected AbeShinzo realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 13ویں روز میں داخلسڑکوں پر ٹریفک کم اور جگہ جگہ ناکہ بندی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔ Allah purifies this disease
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »