کورونا کے وار پھر تیز، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے وار پھر تیز، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی Coronavirus Covid19

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 12ہزار 513 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 268 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.14 فیصد رہی۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے ایک ہلاکت ہوئی جب کہ 75 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 12ہزار 513 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 268 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی کورونا کے پھیلاؤ کا پراپیگنڈا عوام کو جبرا گھروں میں بند کرنے کا چور حکمرانوں کا ممکنہ حربہ ھے۔ ہاں جی اب کرونا کیسیز کی شرح بڑھا کہ لاک ڈاؤن لگوا دو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر خطرناک حد تک اضافہحیدر آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 اور کراچی میں 10 فیصد تک جا پہنچی۔ Mtlb phr carona ka rona dhona🧐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کے 113 نئے کیسز رپورٹ 1 مریض جاں بحقاسلام آ باد : ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ہے. جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کا 1 مریض انتقال کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خبر دار ہوشیار کورونا وائر س کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آ گئیملک بھر میں کورونا وائر س ایک بار پھر حملے شروع کر دیئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کے مزید 113 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ایک مریض انتقال کر گیا ۔ بھوکے مرنے سے بہتر ہے کورنا سے مرے غریب عوام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کے علاج میں استعمال ریمڈیسیور انجکشن کی قیمت میں کمیاسلام آباد : کورونا مریضوں کے علاج میں استعمال ریمڈیسیور انجکشن کی قیمت میں 408 روپے کی کمی کردی گئی، انجکشن کی نئی قیمت 1892 روپے ہوگی۔ Good news آج کل پاکستان میں کورونا ختم ہوگیا ہے 5 مہینے سے پاکستان کے کونے کونے میں پھیرا ہوں کوئی کورونا نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن کی قیمت میں بڑی کمیوفاقی کابینہ نے ریمڈیسیو یر 100 ملی گرام انجکشن کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی ہے نئی قیمت کیا ہوگی؟ جانیے: Remdesivir Corona GeoNews کینیڈین رکن پارلیمان ٹام کیمیک کو بلاک کرنے کا فیصلہ According to WHO this medicine is not effective on corona اسلامی_ٹچ پاکستان_دشمن_مارچ فسادیوں_کا_ٹھکانہ_جیل عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »