خبر دار ہوشیار کورونا وائر س کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائر س کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آ گئی

ملک بھر میں کورونا وائرس ایک بار پھر حملے شروع کر دیئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کے مزید 113 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ایک مریض انتقال کر گیا ۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 384 ہو گئی جبکہ اس کے کُل مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 32 ہزار 266 ہو چکی ،شرح 1 اعشاریہ 20 فیصد تک پہنچ گئی۔یہ بھی پڑھیں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھوکے مرنے سے بہتر ہے کورنا سے مرے غریب عوام

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی معیشت کے لیے بری خبر زرمبادلہ کے ذخائر میں غیرمعمولی کمیآئی سی یومیں پڑی پاکستانی معیشت کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے۔ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں غیرمعمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ Sala bus Paisa Paisa kar Kai hi maro gai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر خطرناک حد تک اضافہحیدر آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 اور کراچی میں 10 فیصد تک جا پہنچی۔ Mtlb phr carona ka rona dhona🧐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کے 113 نئے کیسز رپورٹ 1 مریض جاں بحقاسلام آ باد : ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ہے. جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کا 1 مریض انتقال کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 11 ہزار 212 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 171 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی: قومی ادارہ صحت SubhanAllah Mujhaay yaqeen hai k GEO kee yai khabar bilkul jhotee hai, aur iss liyai dee hai taa k loog Imran Khan kee call per bahir naa niklain. Allah pak se daro yar please ye news na do q fasad phailty ho ye darama fir aa gya hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 53 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسپی ٹی آئی رہنماؤں کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آگئیپی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کا کیس ،مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ مکافات عمل ضمانتوں پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »