’حکومت انتخابات میں مداخلت کرے گی اور نہ پارلیمنٹ کے آئندہ سپیکر کے انتخاب میں’ ولی عہد/ فائل فوٹو گوگل سورس

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹ تحلیل، نئے انتخابات کا اعلان

’حکومت انتخابات میں مداخلت کرے گی اور نہ پارلیمنٹ کے آئندہ سپیکر کے انتخاب میں’ ولی عہد/ فائل فوٹو، گوگل سورس کویتی ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے کویتی پارلیمنٹ تحلیل کرنے اور اور آئندہ چند ماہ میں نئے انتخابات کا اعلان کیا ہے۔

عاجل ویب کے مطابق کویتی ولی عہد نے امیر کویت کی نیابت کرتے ہوئے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ’ کویت ملکی استحکام ، عوام کی خوشحالی اور اتحاد و سالمیت کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے‘۔ ولی عہد نے کہا کہ ’حکومت انتخابات میں مداخلت کرے گی اور نہ پارلیمنٹ کے آئندہ سپیکر کے انتخاب میں کوئی دخل دے گی‘۔ کویتی ولی عہد نے کہا کہ’ ہمارے شہری مقننہ اور انتظامیہ دونوں اداروں کے کام سے مطمئن نہیں ہیں۔ انتظامیہ اور مقننہ کے درمیان تعلقات میں بگاڑ سے دونوں ریاستی ادارے معطل ہوگئے۔ ایسی سرگرمیاں ہورہی ہیں جو قومی اتحاد کے لیے خطرہ اورعوامی مفادات کے منافی ہیں‘۔

شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے عوام سے اپیل کی کہ ’وہ امیر کویت کا ساتھ دیں۔ آئندہ مرحلے کا تقاضا ہے کہ عوام پارلیمنٹ کے لیے ایسے نمائندوں کا انتخاب کریں جو صحیح معنوں میں ان کے ترجمان ہوں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Boht he Durr Fity Mu 24times Lanat taady channel tay

kb h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل، تین برس میں پانچویں مرتبہ عام انتخابات کا اعلان - ایکسپریس اردووزیراعظم نفتالی نے اگلے ہفتے پارلیمنٹ تحلیل کرکے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیا ہے، عبوری وزیراعظم یائرلاپیڈ ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر خطرناک حد تک اضافہحیدر آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 اور کراچی میں 10 فیصد تک جا پہنچی۔ Mtlb phr carona ka rona dhona🧐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں واٹر ٹینکر اور پولیس موبائل میں تصادم، ایک پولیس اہلکار جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان میں وزیراعلیٰ اور حکومتی اراکین میں ڈیڈ لاک، بجٹ تاخیر کا شکاربلوچستان میں وزیراعلیٰ اور حکومتی اراکین میں ڈیڈ لاک، بجٹ تاخیر کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

1843ءمیں میانی اور حیدر آباد میں 2بڑی لڑائیاں ہوئیں دونوں میں انگریزوں کو فتح ہوئیمصنف : ای مارسڈن   لارڈ ایلن برا  گیارہواں گورنر جنرل1842ءسے 1844ءتک  مذکورہ بالا کابل کی بازگشت کے بعد لارڈ آک لینڈ ولایت چلا گیا اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں واضح کمی:پاکستان میں کیا ہوگا؟breakingnews عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں واضح کمی:پاکستان میں کیا ہوگا؟ تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PetrolDieselPriceHike PetrolPriceHike petrolprice pakistan PMLNGovernment PMLNGovt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »