بلوچستان میں وزیراعلیٰ اور حکومتی اراکین میں ڈیڈ لاک، بجٹ تاخیر کا شکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں وزیراعلیٰ اور حکومتی اراکین میں ڈیڈ لاک، بجٹ تاخیر کا شکار ARYNewsUrdu

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو اور حکومتی اراکین کے درمیان ترقیاتی منصوبوں کے معاملے پر ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔

اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کیا گیا تھا، تاہم وزیراعلیٰ بلوچستان اور حکومتی اراکین میں ترقیاتی منصوبوں پر اختلافات اب تک برقرار ہیں، جس کے باعث اب تک بجٹ اجلاس شروع نہیں ہوسکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اختلافات بجٹ میں نئے ترقیاتی منصوبے شامل کرنے پر ہے، ان اختلافات کے باعث اسمبلی کا بجٹ اجلاس 2 بار پہلے بھی ملتوی کیا جاچکا ہے،

ذرائع کے مطابق اختلافات کی وجہ سے آج دوپہر 12 بجے طلب کیا گیا کابینہ اجلاس بھی تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے، بجٹ پیش کرنے سے قبل صوبائی کابینہ نے منظوری دینی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ابھی تو اور بھی جیبیں کاٹنی ہیں‘: مفتاح اسماعیل اور شوکت ترین میں دلچسپ مکالمہسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ خالی پلاٹ پر تعمیرات شروع کر دی جائیں تو کوئی ٹیکس نہیں لیں گے مزید پڑھیں: IMF MiftahIsmail ShaukatTareen PTI PMLN GeoNews پاکستان اس وقت انصاف کی فراہمی کے حوالے سے دنیا کے 128 ممالک کی فہرست میں 120ویں نمبر پر ہے۔ پاکستان میں انصاف نہ ہونےکوانصاف کہا جاتا اگرpak میں انصاف اور قانون کی علمداری ہوتی نیب قانون ختم نہ کیاجاتا اور نہ ہی کرپٹ مافیا کو 50 روپے کے سٹامپ پر لندن بھیجا جاتا Presently, there 10 times more plots then the required number of houses....how and why to build house on each of existing plots. It is not understood how government can 'deem' 5% rent on a non productive open plot!!!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ابھی تو اور جیبیں کاٹنی ہیں مفتاح اسماعیل اور شوکت ترین میں مکالمہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین اور موجودہ وزیر خارجہ مفتاح اسماعیل میں دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام میں فوجیوں کی بس پر حملے میں 15 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی - ایکسپریس اردوتاحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم ایسی کارروائیوں میں داعش سے منسلک گروہ ملوث رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر خطرناک حد تک اضافہحیدر آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 اور کراچی میں 10 فیصد تک جا پہنچی۔ Mtlb phr carona ka rona dhona🧐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں واٹر ٹینکر اور پولیس موبائل میں تصادم، ایک پولیس اہلکار جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری؛ ادارہ شماریات اور نادرا میں معاہدہ - ایکسپریس اردوڈیجیٹل مردم شماری میں ایک لاکھ 26 ہزار ٹیبلٹ استعمال ہونگے Shukriya Imran khan & Asad Umar. مردم شماری کے لیے جدید ٹیکنولوجی اور الیکشن کے لیے پرانی ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی امپورٹڈ گورنمنٹ کے عظیم ترین کارنامے ستر، اسی ل اسی لاکھ جعلی کارڈ بناۓ گۓ اُن کا کیا ھوا؟؟ وہ بھی غیر ملکی اب ملکی ھوجائیں گے؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »