ابھی تو اور جیبیں کاٹنی ہیں مفتاح اسماعیل اور شوکت ترین میں مکالمہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ابھی تو اور جیبیں کاٹنی ہیں' مفتاح اسماعیل اور شوکت ترین میں مکالمہ

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کمیٹی اجلاس کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 30 کروڑ روپے منافع کمانے والی کمپنیاں دو فیصد ٹیکس ادا کریں گی۔ کمیٹی نے سفارش کی کہ 30 کروڑ کی بجائے 30 کروڑ سے زائد آمدن پر ٹیکس عائد کیا جائے اس پر

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بات تو ٹھیک ہے مگر کیا کریں پیسوں کی بہت ضرورت ہے۔اس پر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ بات میں وزن ہے مفتاح صاحب کوئی اور جیب کاٹ لیں۔ مفتاح اسماعیل نے جواب دیا ’بالکل ابھی تو اور بھی جیبیں کاٹنی ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات