شام میں فوجیوں کی بس پر حملے میں 15 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حملے میں 15 افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے مزید پڑھیے: expressnews

جنگ زدہ شام میں فوجیوں کو لے جانے والی ایک بس پر گھات لگائے مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 15 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر رقہ میں ایک بس پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی، حملہ اتنا اچانک تھا کہ کسی کو سنبھلنے کا موقع نہیں ملا۔ حملے میں 15 افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ بس فوجیوں کو لے کر جارہی تھی۔ حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں اہلکار شامل ہیں ڈرائیور سمیت دو دیگر سویلین بھی ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب شامی ادارے ’دی وار مانیٹرنگ گروپ‘ کا کہنا ہے کہ فوری طور پر اس بات کی تصدیق نہیں کی جاسکتی کہ یہ حملہ کس نے کیا تاہم ایسے حملوں میں زیادہ تر داعش سے منسلک مقامی جنگجو ملوث ہوتے ہیں۔ واضح رہے کہ شام میں 11 سالہ طویل جنگ کے بعد شامی فوج نے داعش سے قبضہ واگزار کروانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنگجوؤں کو پیچھے دھکیل دیا ہے تاہم اب بھی کچھ علاقوں میں ان کے ٹھکانے موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوششموقع پر موجود پولیس نے مظاہرین کو عمران خان کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا مزید پڑھیں: Imrankhan BaniGala Protest GeoNews Jhagra Gutter channel geo Aapko Sindh ke ustadzaa nazar nh aate
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی فیٹف میں کامیابی پرسول اورفوجی قیادت کومبارکبادوزیراعظم شہبازشریف نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی طرف سے پاکستان کیلئے مقرر شرائط پوری کرنے میں کامیابی پر سول اور فوجی قیادت کو مبارکباد دی ہے۔شہباز شریف نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 53 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکی تاریخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت 1450 روپے اضافے سے ایک لاکھ 47 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کاغذ کی قیمتوں میں 100فیصد اضافہ شعبہ تعلیم میں نئے بحران کا خطرہلاہور(این این آئی)کاغذ کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافے کے بعد تعلیمی شعبے میں نیا بحران پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔بتایاگیا ہے کاغذ کی قیمتوں میں 100 فیصد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »