وزیراعظم کی پاکستان کی فیٹف میں کامیابی پرسول اورفوجی قیادت کومبارکباد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی پاکستان کی فیٹف میں کامیابی پرسول اورفوجی قیادت کومبارکباد Congratulations pmln_org president_pmln ShehbazSharif FATF

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے ہٹانے کیلئے ان کی طرف سے کی گئی کوششوں کوسراہا۔وزیراعظم نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھی ٹیلی فون کیا اور انہیں اس اہم کامیابی پر مبارکباد دی۔انہوں نے جنرل

ہیڈکوارٹر میں ایک اہم سیل کے قیام کے آرمی چیف کے فیصلے کو سراہا اور تمام سول اور فوجی قیادت اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی جو اس سیل کا حصہ تھے۔وزیراعظم نے اس اہم سنگ میل کے حصول کیلئے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور خارجہ امور کی وزیر مملکت حناربانی کھر اور ان کی ٹیم کو بھی سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونےپرقوم اورعسکری قیادت کومبارکباداسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم اور عسکری قیادت کو مبارکباد دی۔ Nation only thanked ImranKhanPTI and Hammad_Azhar no pdm no neutrals. فیٹف سے نکالنے پر ہم عمران خان اور ان کی ٹیم کے شکر گزار ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ٹینشن نہیں لینی شہباز حکومت بہت جلد پاکستان کو بلیک لسٹ کرواے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف نے فیٹف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ DailyJang Firstly IMRAN KHAN Mubarak Baad ka mustahiq hai Yes moneylaunderer speaking Well done 👍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیٹف اجلاس میں پاکستان کی کامیابی عمران خان کی کامیابی ہوگی:پی ٹی آئیفیٹف اجلاس میں پاکستان کی کامیابی، عمران خان کی کامیابی ہوگی:پی ٹی آئی PTI ImranKhanPTI Pakistan Success FATF Germany FATFNews PTIofficial pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کابل میں گردوارے پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمتکیوں باپ کا گردوارہ تھا جو اتنی تکلیف ہوئی اور شدید مزمت کی یہی وہ سکھ تھے جنہوں نے ڈھائی لاکھ مسلم شہید کیے تھے اور ہزاروں عورتوں کے پستان کاٹے بچوں کو کرپان پر چڑھایا عزتیں برباد کی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی کابل میں گوردوارےمذہبی مقامات پر دہشتگردوں کے حملوں کی مذمتکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی جانب سے کابل میں گوردوارہ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی گئی ہے ،دفتر خارجہ کی جانب سے جاری میں بیان میں کہا گیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں 36 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ہوگئیگھی کی فی کلو قیمت میں 26 روپے 12 پیسے اضافے کے بعد 553 روپے 89 پیسہ فی کلو پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات Last week 24% mehngaai thi ab 29% لیاری لیمارکیٹ میں اقراء ڈینٹل کلینک ھے جو مبین ھے وہ اصلی ڈاکٹر نہیں ھے صبح کے وقت کچرے اٹھا نے والے کو چائے دیتا ھے تاکہ ان کے دانت خراب ہو اور اسکا بزنس چلے پلیز ایکشن لیں Allah. rehm kare
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »