پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 12ہزار 513 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 268 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں اور کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.14 فیصد رہی۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے ایک ہلاکت ہوئی جب کہ 75 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔.

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں اور کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.14 فیصد رہی۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے ایک ہلاکت ہوئی جب کہ 75 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاں جی اب کرونا کیسیز کی شرح بڑھا کہ لاک ڈاؤن لگوا دو۔

کورونا کے پھیلاؤ کا پراپیگنڈا عوام کو جبرا گھروں میں بند کرنے کا چور حکمرانوں کا ممکنہ حربہ ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا مریضوں کے علاج میں استعمال ریمڈیسیور انجکشن کی قیمت میں کمیاسلام آباد : کورونا مریضوں کے علاج میں استعمال ریمڈیسیور انجکشن کی قیمت میں 408 روپے کی کمی کردی گئی، انجکشن کی نئی قیمت 1892 روپے ہوگی۔ Good news آج کل پاکستان میں کورونا ختم ہوگیا ہے 5 مہینے سے پاکستان کے کونے کونے میں پھیرا ہوں کوئی کورونا نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن کی قیمت میں بڑی کمیوفاقی کابینہ نے ریمڈیسیو یر 100 ملی گرام انجکشن کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی ہے نئی قیمت کیا ہوگی؟ جانیے: Remdesivir Corona GeoNews کینیڈین رکن پارلیمان ٹام کیمیک کو بلاک کرنے کا فیصلہ According to WHO this medicine is not effective on corona اسلامی_ٹچ پاکستان_دشمن_مارچ فسادیوں_کا_ٹھکانہ_جیل عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گرمی کی شدت کے سبب بجلی کی طلب میں اضافہ ہوا، کے الیکٹرکترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شہر میں بجلی کی طلب میں گرمی کی شدت کے سبب اضافہ ہوا ہے۔ DailyJang kya jang wale newyork m rehte ho,garmi to kam hui hai bhai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر خطرناک حد تک اضافہحیدر آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 اور کراچی میں 10 فیصد تک جا پہنچی۔ Mtlb phr carona ka rona dhona🧐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عازمین حج کے لیےمسجد حرام میں قرآن پاک کے 80,000 نسخوں کی فراہمیعازمین حج کے لیےمسجد حرام میں قرآن پاک کے 80,000 نسخوں کی فراہمی SaudArabia Hajj2022 Quran Haram HajjPilgrims WaqtNews hsharifain KingSalman KSAmofaEN HajMinistry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خواتین کے مسائل کے حل کیلئے لوکل حکومت میں خواتین کی نمائندگی ضروری ہے عباس کھوسہعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )سماجی رہنما عباس کھوسہ کا کہنا ہے کہ خواتین کے مسائل کے حل کے ضروری ہے کہ خواتین لوکل الیکشن میں بھرپور حصہ لیں اور مقامی حکومت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »