کورونا وائرس ، بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے اہم خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس ، بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے اہم خبر ARYNewsUrdu

کراچی : سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی پروازوں کیلئے نظر ثانی شدہ قواعد و ضوابط جاری کردئیے، جس کے مطابق بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے ہوم قرنطینہ شق برقرار ہے جبکہ مسافروں کاکوروناٹیسٹ منفی ہو ان کیلئے سرکاری یاہوٹل قرنطینہ کی شرط نہیں ہوگی۔

قوائدوضوابط کےتحت بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئےہوم قرنطینہ شق برقرار ہے جبکہ مسافروں کا کورونا ٹیسٹ منفی ہو، ان کیلئے سرکاری یا ہوٹل قرنطینہ کی شرط نہیں ہوگی، منفی رپورٹ کی صورت میں مسافر اپنے گھر میں ہی 14روز قرنطینہ رہ سکیں گے۔ سی اے اے ڈائریکٹرایئرٹرانسپورٹ نے قواعد و ضوابط کانوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے، جس کا اطلاق کمرشل اور نجی پرائیویٹ طیاروں کی پروازوں پر لاگو ہوگا جبکہ جہاز کواڑان بھرنے سےپہلےجراثیم سےپاک کرنے کا سرٹیفکیٹ جمع کرانا بھی لازمی ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے بیرون ملک سے ڈیمز فنڈ میں آنیوالی رقوم کی تفصیلات اسٹیٹ بینک سے طلب کرلیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دیا مہر بھاشا مہمند ڈیم کیس ،بیرون ملک سے ڈیمز فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات سٹیٹ بینک سے طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے دیا مہر بھاشا مہمند ڈیم کیس میں بیرون ملک سے ڈیمز فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات سٹیٹ بینک سے طلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا: سندھ میں اموات 500 سے متجاوز، ملک میں مجموعی متاثرین 74ہزار 320 ہوگئےکورونا وبا: سندھ میں اموات 500 سے متجاوز، ملک میں مجموعی متاثرین 74ہزار 320 ہوگئے CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد،24 گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکا حکمبلڈی انڈ ینز تو میں کیا کروں حملہ کردوں انڈیا پر ؟ نیشنل اسمبلی میں یہ کس کے الفاظ تھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سےکم قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والا ملک ہے، وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سےکم ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان پر وزیراعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان … Tab b patwari plus crpt brigade nhi sudrehnge Nice بڑی بات ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام جان چکی چینی چور عمران مافیا ملک پرمسلط ہے: مریم اورنگزیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام جان چکی ہے کہ چینی چور عمران مافیا ملک پر مسلط ہے۔مریم اورنگزیب کا اپنے کیا تماشا لگا رکھا ہے کل تک جو نیب میں آتے جاتے تھے آج وہ خبروں کی زینت ہیں مجھے تو لگتا ہے خان صاحب بھی بدلاؤ نہیں چاہتے تبھی تو اب کب صرف تقریروں پر زور لگا رکھا ہے.... 🐸 Durr durrr durrray
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »