دیا مہر بھاشا مہمند ڈیم کیس ،بیرون ملک سے ڈیمز فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات سٹیٹ بینک سے طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے دیا مہر بھاشا مہمند ڈیم کیس میں بیرون ملک سے ڈیمز فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات سٹیٹ بینک سے طلب

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں دیا مہر بھاشا مہمند ڈیم کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ مہمندڈیم کی منظوری سی ڈی ڈبلیوپی کے پاس زیرالتواہے،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ڈیم میں کسی کےساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہوگی،ڈیم کیلئے زیراستعمال زمین سے متعلق مسئلے حل کریں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ مہندڈیم میں عثمان اوربرہان خیل کی زمین کامسئلہ چل رہاہے،واپڈاحکام نے کہاکہ وہاں 32 گھرانے ہیں اوروہ زمین ابھی ہمیں درکارنہیں،پہلے مرحلے میں جوزمین...

چیئرمین واپڈا نے کہاکہ بھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا، چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیاکہ مہمند ڈیم پر تعمیر کی کیا صورتحال ہے؟،وکیل واپڈا نے کہاکہ مہمند ڈیم پر کام شیڈول کے مطابق جاری ہے، مہمند ڈیم کاپہلایونٹ 2024 میں آپریشنل ہوجائےگا،چیئرمین واپڈا نے کہاکہ مہمندڈیم کے تینوں یونٹ جولائی 2025 میں مکمل ہوجائیں گے،وفاق کی طرف سے فی الحال فنڈزکاکوئی مسئلہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے بڑھ گئے، اموات 1500 سے متجاوزکورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے بڑھ گئے، اموات 1500 سے متجاوز CoronavirusPandemic CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 60 اموات، مجموعی تعداد 1500 سے تجاوزاسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح میں خوفناک اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،چوبیس گھنٹے میں مزید 60افراد جان کی بازی ہار گئے ، And we are easing the lock down... Taaaliyaan 👏 👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوادچودھری کاوزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے وزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سال میں سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹس میں فیڈرر سرفہرست - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں نویں سے بارہویں تک تمام مضامین میں فیل بچے پاسکراچی: (دنیا نیوز) صوبہ سندھ میں نویں سے بارہویں تک تمام مضامین میں فیل بچوں کو بھی پاس قرار دیدیا گیا ہے، دسویں جماعت کے طلبہ نویں کے نتیجے پر آگے جائیں گے جبکہ دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو تین فیصد مزید نمبرز دیکر پروموٹ کیا جائیگا۔ تعلیم سب کیلیے جیئے بھٹو Most of the news by electronic media are fake these days, but, if this news is true, it will have a major bad impact in the near future.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوسری سہ ماہی میں عرب ممالک میں 70 لاکھ افراد روزگار سے محرومبین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن نے عرب ممالک میں کرونا کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والتگ بحران اور محنت مزدوری کے امکانات میں کمی کے نتیجے میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ deadpakistaniinsaudia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »