مقبوضہ وادی: قابض بھارتی فوج نے ایک روز کے دوران 13 کشمیریوں کو شہید کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کر دی، نوجوان کشمیریوں کی نسل کشی کرنے لگ گئی، صرف ایک روز کے دوران 13 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی دنیا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تگ و دو کر رہی ہے تو وہیں پر قابض اور ظالم بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کرنے لگ گئی ہے، صرف ایک روز کے دوران 13 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران 13 کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے ضلع راجوڑی میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیریوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kashmiris Lab tak yun be Yar wo madadgar rahain gey

Or indian kutty media pr bolty hain aatanki maar diye or in begherto kameeno ko sharam bhi ni aati laanat ho modi or us k kutton pr

Tamam insaniyat ka janaza uth gaya esky saath😑

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے اللہ اکبر کبیرہ

13 terrorist sent to hell ,,,well done indian army ,,, now need to send Pakistani terrorist who are ready to fly in lunch pad .......

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، 3 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ سر گروپ انشورنس ملازمن جو حق آهي ـ ڪنهن کي دانهن ڏجي ـ توهان ڪجهه ھن تي ڳالھايو ڪوشش ڪريو توهان کي دعائون ڏيندا سڀ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم سے متاثر ہو کر بھارتی شہری نے ڈیٹنگ ویب سائٹ پر ڈاکٹر کا جعلی اکاﺅنٹ بنا لیا، کئی خواتین سے پیسے بٹورے اور شادی کا جھانسہ دے کر تصاویر حاصل کیں لیکن پھر بالآخر پکڑا گیا مگر کیسے؟ تفصیلات سامنے آگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی فلم کبیر سنگھ کے کردار سے متاثر بھارتی شہری کو جعلی سرجن بن کر خواتین کو شادی کا جھانسہ اور بلیک میل کر کے پیسے بٹورنے کے نتیجے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ نے روبوٹ صحافیوں کو ملازمت دے کر درجنوں ملازمین کو نوکری سے نکال دیامائیکرو سافٹ میں‌ روبوٹ صحافیوں‌ کو نوکری مل گئی، درجنوں ملازمین فارغ ARYNewsUrdu Only on ARY.. Billgates told ARY personally. سافٹ وئیر کے مالک کا کھیل بھی تو شروع کرنا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھر میں گھس کر نوجوان نے لڑکی قتل کرکے خودکشی کرلیسرگودھا (ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک نوجوان نے لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔مقامی پولیس کے مطابق سرگودھا کے نواحی علاقے بھاپڑا میں یہ واقعہ پیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوہر کی جانب سے سمارٹ فون نہ لے کر دینے پر بیوی نے خود کشی کرلینئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک خاتون نے شوہر کی جانب سے سمارٹ فون نہ لے کر دینے پر خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر صحت عمران خان کو برطرف کیا جائے۔۔۔مریم اورنگزیب نے حیران کن مطالبہ کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاپتہ وزیراعظم عمران صاحب کے پاس شعبہ صحت کا “ لُک آفٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »