پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سےکم قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والا ملک ہے، وزیراعظم -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سےکم قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والا ملک ہے، وزیراعظم ARYNewsUrdu

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید 7 روپے 6 پیسے کمی کا اعلان کیا جس کے بعد نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 5پیسےاضافےکےساتھ80روپے 15 پیسے تک پہنچ گئی جبکہ مٹی کےتیل کی قیمت گیارہ روپے 88 پیسے کمی کے بعد 35روپے 56 پیسے ہوگئی۔یاد رہے کہ دو روز قبل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے وزارت خزانہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری ارسال کی تھی جس میں سفارش کی گئی تھی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمت گیارہ روپے کم کی جائے۔

سفارش کی گئی تھی کہ پیٹرول 7 روپے 6 پیسے، مٹی کا تیل 11 روپے 88 پیسے کم کیا جائے جبکہ لائٹ ڈیزل 9 روپے 37 پیسے سستا اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 پیسے مہنگا کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

as leiay ml nhee rhaaa petrol

Jnb kuch y koi ahsan nai Kiya almi Mandi Mai ho rate bohat Kam ha

انڈیا میں 73 روپے ہے کون سی ایشیا میں کم قیمت ہے

کہا ہے پیٹرول کوئٹہ میں سارے پمپ بند پڑے ہے 100کا کرو مگر کھولو

haha leqin PM sahib idr b to dekhy petrol pump waly petrol hi nahi dy rahy Awam ko b to relief hi nahi mil raha Aap bas awam sy khitab hi karty rehna mengai control na kijye ga ap

پٹرول تو سستا ہیں لیکن ان مافیا ک خلاف کوئ ایکشن لے گا جو 153 پر فروخت کرتا ہیں

Good

Kash kam keemat par mily b awam ko

Jhut he ye sab

پاکستان میں کرنسی بھی ایشیا کی سب سے ڈاؤن ترین کرنسی ہے اس پر حکومت پے لعنت بھیجتا ہوں اور میڈیا بکاؤ کتے پر لعنت بھیجتا ہوں قادیانیوں کے بچے

Dood k mar jao Pakistani news walo esi jhuti kabar chaty ho dubai k ret nazar nai aty apko itna ameer mulk or tel kitna sasta hai Pakistan me tel kam kahan ha tora sa kam hua b kya mengai kam hui kitna liya hai imran khan se

Lanat.... No travelling No jobs shops close to petrol pi kar pet bharay kia or petrol kam hoa but mehngai double abhi bhi hai GO IMRAN GO

Patrol sub jaga off hy awam gum rahii patrol mil nhi raha pumps per

Jhooottttt ..... Afghanistan aubi b 0.45 $ per litre dy raa ha .....

Likin oil ha he nahi

Isley to ab nhi Mel raha

Fake news

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL Jabe qimat kam ho tahi pump band

But petrol is not available in most areas only PSO providing some, other marketing companies in Pakistan for profit only Shell Total Puma Enegy stations mostly dry

Right....

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🙃🙂👍👍 MAGAR PAKISTAN ME CONSUMER GOODS KE RATE TO WOHI HE FOR EXAMPEL LIKE AS A TEA,MILK,FRUITS,MEAT,CHICKEN GROCERY THIS ITEMS RATE INCREASE DAY BY DAY

Good joke

ARYNEWSOFFICIAL Pakistan ager inflation mein b Kem ho jay to Kiya baat hay

Ary ka uthne mein apne hi level hai

Good

Right

MAY ALLAH BLESS BARKAT TO ALL EFFORTS DONE BY PM IMRAN KHAN TO SAVE AND BUILD PAKISTAN. AAMEEN

Imran Khan yah Dubai Kitna Rashi Itna aadami Lekar Itna kitna milega Ja Rahe Tina jahaj Jaaye ek dost naraz ho jaega 2000 ke ticket mil raha hai Pani karo Dur Nagari Badi khane ka Paisa Nahin idhar udhar Kya Karta Hai please please Imran Khan

حکومت سے اپیل ہے کہ وہ سٹوڈنٹس کا اسپیشل امتحان جلد سے جلد شروی کرواے۔دوسری طرف انٹری ٹیسٹ کی تیاری آن لائن جاری ہے جس کی وجہ سے ہم نہ ادھر کے ہیں نہ ہی ادھر کے ۔ہمارا سال خطرے میں ہے جس کو ہم برداشت نہیں کر سکتے

LknkwtNqr9j2ycK جناب دوسرے ملکوں کو نہ دیکھا جائے آئیے ہم نے تو اپنے ملک کو دیکھنا ہے۔اس میں ہمارے وزیراعظم پاکستان کی عزت بڑی ہے۔اور مہنگائی واقعہ کمی آئے گی۔اسی طرح ملک کو لوٹنے والے پیچھے چلے جائیں گے اور وزیراعظم عمران خان پانچ سال اور آگے چلے جائیں گے۔ شکریہ عمران خان۔

Ary 2 number jothi khabary philany wala channel hai.

جب چینل کی خبر دے رہے ہو، کا کو نہیں پتا وہ چینل تمھارہ ٹٹو ہے۔ شاھ سے زیادہ شاھ کا وفادار چینل

That is good but no use if the inflation directly attached to oil prices doesn't deflate. Things which were inflated owing to the same; why cant they be brought down.. That is going to be the real relief.

پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی پٹرول کی نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر اسلامی ناموں پر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کمپنیاں مسافروں سے کرائے وہی پرانے وصول کرینگی آخر کب ہم سمجھیں گے کہ کرونا بیماری نہیں عذاب ہے

ARYNEWSOFFICIAL ارطغل صاحب۔ دوسرے۔ممالک بیک بھی نہیں مانگتے اس کئے شاید تمہاری کلکولیٹر کے حساب سے مہنگی ھونگی مگر وہاں مہنگی نہیں مہنگائی کے ساتھ اس کی روپے کی قدر بھی سٹرانگ ہیں جناب اپ تو بیک مانگنے کے حساب سے قوم کو کچھ بھی نہیں دیتے اگر دیتے تو وہ بھی ملکی ترقی سمجھ کر قوم پر احسان عظیم ؟؟

assalamualaikum

In kuton ko bhkna klya rakha gya hi ary jasa kuta madia min na ni dakh

اور اس وقت ہمیں اس کم قیمت کی کیا ضرورت ۔جب باہر جانا ہی نہیں

G ha

عمران نیازی اگر آج نبوت کا دعویٰ کر بیٹھے قادیانی کی طرح تو یہ یوتھیئے اس کی بھی سپورٹ کریں گے نعوذ باللہ

جنوبی ایشیاٗ کی دیگر ممالک کی کرنسی کے ساتھ بھی تو موازنہ کریں

Nyc

Imran khan koi ahsaan nahi kra tm ne Gareebo se roti tk k chin li coronavirs se kitna note kamare hun kitna fund mil ra

Hahaahahahhah eak oar na Murad channal

Patwayun k liye bury khabar🤣🤣

بارشیں عمران خان کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ کرونا اور ٹڈی دل نوازشریف اور زرداری کی وجہ سے آیا۔ زرتاج گل

کم قیمت پر پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت کا عوام پر کیا اثر ہوا ہے کبھی یہ بھی دیکھنے کی زحمت گوارا کریں۔۔ ناانصافی، مہنگائی، ذخیرہ اندوزی، میں تو کوئی فرق نہیں آیا۔۔ پچھلی حکومتوں میں رمضان کے مہینے میں اشیاء مہنگی فروخت ہوتی تھیں اس حکومت میں بھی وہی کام ہوا تو بدلا کیا ہے؟

mazak tha bhae mazak taa

Thank you Khan shab

:لائیک کے بدلے لایک❤ اورفولوکےبدلےفولوملےگا۔۔💯💕❣️💕🌹

usman_khan_786_:nazeerbahi:لائیک کے بدلے لایک❤ اورفولوکےبدلےفولوملےگا۔۔💯💕❣️💕

Wrong

je

Good ledar

مٹی کا تیل مل نہیں رہا اگر کہیں سے ملتا ہے تو 170 روپے لیٹر

Baqi logon ko bhi danda karen jo prices kamm nahi ker rahey

ur ab tu petrol mil b nhi rha humare city m.sab petrol pump band hugye hain shahdadkot m wah imran khan shab

تویے ہم پی کوئی احسان نہے جو فخر سے بتا رہے ہو۔کچھ شرم کرو

لعنت ہے اس جھوٹ پہ اور خبر بریک کرنے پہ ڈبل لعنت

لعنت ہو پٹرول کی قیمت پر ۔ لعنت ہو ہمارے حکمرانوں پر ۔ یہ وبا کچھ بھی نہیں ہے ۔ میں تو کہتا ہو ۔ کہ اللہ ان حکمرانوں پر ایک بڑا عزاب نازل کریں ۔ وہاں سعودی عرب کے حالات بہت زیادہ خراب ہے ۔ لیکن ہمارا وزیراعظم صاحب سو رہا ہے ۔ مینیسٹرز سو رہے ہیں ۔ لعنت ہو تم لوگوں پر ۔

Weldon

petrol sasta howa mgr mehngai wesay ki wesi he ha

Us ja faida awam ko 0 he.

جب پیٹ بھر جاۓ تو اوپر چھڑک کر آگ لگا لی جاۓ. غربت ختم

تو اب کیا پیٹرول پینے لگ جائیں 🤔 🤔 🤔

ARYNEWSOFFICIAL

Very nice

نعرہ تکبیر اللہ اکبر💪💪🇵🇰 میرے اس کمینٹ منافق لوگوں کو نیند نہیں آئے گی دشمن اس نعرے سے اچھی طرح واقف ہیں پاک_فوج_ہردم_تیار

Lanat Ary

Reduce CNG prices too

پاکستان حکومت اپنی عوام کو دنیا کا سب سے سستا پٹرول فراہم کرنے والی حکومت بن گئی اس وقت پاکستان میں دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا پٹرول مل رہا ہے ۔ شکریہ عمران خان

لعنت سنڌ دشمنن ميڊيا تي جعلي ڊوميسائيل خلاف ٽوئيٽر تي 10 لک کان مٿي ٽوئيٽ فيس بڪ تي مهيني کان مهم 50 شهرن ۾ مظاهرا نام نهاد نهاد قومي ميڊيا کي نظر نه آيا، چينلن تي هڪ لفظ به نه هلايو ويو. هي ميڊيا قومي ڪھڙي حساب سان ٿي سگھي ٿي جنھن ۾ 5 ڪروڙ سنڌين جو ڪو به آواز نه ھجي؟

جس طرح پوری دنیاکےوزراءاعظم میں پاکستان کاجعلی وزیراعظم سےبڑا جھوٹااورکذاب ہے

Oh jnb old video clips dekhy JB jalso me humy kha jata Tha k gnjy tail mehnga dy rhay ye 45 per litter hona chahye tu us hisab say jitna oil ab sasta ha tu apko tu 25 Dena chahye

Good nd tnx pm

or pakistan ko asia may sb say katam or nakam pm bhe milaaa hai ye. he koi koi KAR SAKTA HAI

اگر یہ مفت بھی تقسیم کرے تب بھی پٹواری کہنے گے کہ اسکے ساتھ ساتھ ایک کوک کا بوتل کیوں نہی مل رہا

Chini 55 RS thi or tamam products sasti thi 74 k bawajood ashiya e khurdunush or bijli tamma products ki prices Kam kiyun nahi hoi Nawaz k door Mei Jo bijli ka rate tha per unit almost double hai Kiya samjhe chukidar chur hai ya Imran Khan?

keemat kum hui. bohat acha but this comparison on our dollar rate is meaningless...dollar 200 ka ho jae tou aur sasta lagay ga! Ehtesham_AD meherbokhari ameerabbas84 arsched

ARYNEWSOFFICIAL Sahe kaha or bakee chizain unka baray may kia khayal hy...ARY+PTV

ARYNEWSOFFICIAL Saat ya bhi bil dijiya mrs pm ka hum sub sa ziyada such bolna wali koom ha

پولیو ورکرز کا معاشی قتل عام بند کرو بند کرو ملک کے مستقبل کو بچانے والوں کے ساتھ معاشی دہشت گردی بند کی جائے پولیو ورکروں کی جبری برطرفی قبول نہیں

Patrol kam honay k bawajood bhi mahingaee kam nhi horahi cheezen sasti nhi horahi hn naa sabizi kam horahi he naa kirae kam horahe hn or naahi gosht / murgi etc,,, govt ko Chahiye k patrol k sath sath baaki cheezen bhi kam karae jo gareeb Banda apnay pait me khata peeta he ...

Dont be shared fake news our PM only said that in world market the petrol price is much low .in pakistan the sell in very high rate according to condition due to covud 19 the best and possible price for petrol is less than 50 ...where is asad umar now a days to think about it

Kuch km bolo 😂😂

پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر سے 7 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے پیٹرول کی قیمت 74 روپے ہو گئی ہے ۔۔وہ پوچھنا تھا کیا اشیاء خورد نوش کی قیمتوں میں بھی کمی ہو گی یا بس پیٹرول تک ہی بات ہے ۔۔۔🤔

Ary k hesab se to sare fareshte han pti me dajali medai

Mtlb jub nawaz hakomat ma 60 rupy tha tb janubi asia ma kisi numbr py ni tha

ARYNEWSOFFICIAL English please

Sab jhoot hai qatar me 0.80Qr petrol ho gyaa . To Pakistan sab se sasta kese hua . Jhoot hai sab

ہم تحریک انصاف میں 20 سال رہے۔انصاف لائر فورم لاہور میں 10 سال تحریک کا دم بھرا۔لیکن آجکی تحریک دیکھ کر افسوس ہوتا۔کہ تعلیم ہمارا اولین منشور تھا۔جسکو مراد راس جیسے مغرور اور بد زبان بندے کو وزیر تعلیم پنجاب لگا کر تباہ کر دیا۔پنجاب تعلیم اور تحریک دونوں ختم۔وجہ مراد راس

Sub se k kam qeemat mai petrol farokht krne wala or sub se ziyada corruption kre wala bhi pehla mulk hai

ARYNEWSOFFICIAL عالمی منڊی م کيا ریٹ ہے پہلے تو خان صاحب پورا حساب کتاب لے کر آتے تھی اب کيا ہوا

ARYNEWSOFFICIAL 🚫

ARYNEWSOFFICIAL Sirf dosro ko apni awam ko nhi😭

mian_____hunny_ Lolly pop .. is waqt qeemat honi koa chahiye yeh batao .. jab Petrol 64 ka tha jab Rona dhona kion tha ..

وزیراعظم سے سوال ہے کتنے دنوں تک رہے گا جنوبی ایشیاء کی فہرست میں

aur carona mein sb se zayda death rate wala bhi

Kindly Retweet.. & to help poor people on this burden. 🙏🙏 Despite PM Khan’s directives, K-Electric includes fuel adjustment charges in April bill .. are they above the law 🤔. KElectricPk kElectricpkcheater PakPMO pid_gov Karachi

Or is k againstt sab se high consumer price index bhi ha

پہلے عوام کو لُوٹ کے کسر نکال چکے آپ لوگ۔۔۔

اس کا اثر اب اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں آنا چاہیے. 112 سے 74 پر آگیا پٹرول پٹرولیم ایک روپے بڑھے چیزیں فورا مہنگی لیکن جب سستا ہو تب کوئی اثر نہیں

You are right ❤️

alhamdulliah good faisla but i think diesel price should be reduce instead of petrol because all public transport ( truks, busses trectors tubwel etc) runnning with diesel.

Really

بڑی بات ہے

Nice

Tab b patwari plus crpt brigade nhi sudrehnge

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔ جس طرح ہزارہ قبیلے کے لوگوں نےبے گناہ بچوں کو مارا اس بےدردی سے تو دہشتگردوں نے ان کے ہزاروں لوگوں کو نہیں مارا_ کم از کم مارتے وقت دہشتگردوں میں تو فرق روا رکھتے ظالمو!ہزارہ قبیلے کے لوگ کی یہ حرکت ان کے ساتھ ہمدردی رکھنے والوں کو ضرورٹھیس پہنچائے گی justiceforjibran انتظامیہ اپنے ان ناجائز اولادوں کو لگام دے، اگر ہم اٹھ کھڑے ہوئے تو تمھارے ناجائز باپ ایران تک کی در و دیوار ہلا کے رکھ دیں گے. اس ناپاک ملک کے ناپاک اداروں نے ان وحشی جنگلی اقلیتوں کو کچھ زیادہ ہی سر چڑھا رکھا ہے بی بی سی اردو نیوز کا انسانی حقوق کے تحفظ پر کوئی رپورٹنگ سیل موجود ہے پاکستان میں ؟؟؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلی کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا: سیام فام شخص کے قتل کے الزام میں پولیس افسر کےخلاف مقدمہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

والدین نے لڑائی کے دوران شیر خوار کے سر میں اسکرو ڈرائیور گھونپ دیاامریکا میں ایک شیر خوار بچہ کھوپڑی میں فریکچر کے بعد اسپتال میں داخل کرلیا گیا جسے والدین نے اپنی لڑائی کے دوران اسکرو ڈرائیور (پیچ کس) سے زخمی کر ڈالا تھا۔ Lanat hy tum logon pe ye to nazar Ata hy lkn Hazrat Umar bin Abdul Aziz R.A k mizar k Sath ho kuch Hua wo nazar Ni Ata lanat beshumar tum logon pe lanat hamari Army pe or lanat hamari Government pe ImranKhanPTI OfficialDGISPR fawadchaudhry MuradSaeedPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تنخواہ میں 50فیصد کٹوتی کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورہ انگلینڈ کی منظوری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »