کورونا وائرس کے باعث امتحانات کا معاملہ ، حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ فیل ہونے والے بھی خوشی سے اچھل پڑیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی سے لے کردسویں تک تمام بچوں کو اگلی کلاس میں پروموٹ کریں گے۔کراچی میں

May 31, 2020 | 16:31:PM

کراچی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی سے لے کردسویں تک تمام بچوں کو اگلی کلاس میں پروموٹ کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ نویں جماعت والے کو دسویں جماعت میں پروموٹ کریں گے اور گیارہویں جماعت والے کو بارہویں جماعت میں پروموٹ کر دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ نویں سے دسویں میں جانے والا بچہ بغیر کسی تناسب کے پروموٹ ہوگا جب کہ گیارہویں سے بارہویں جماعت میں جانے والا طالبعلم بھی بغیر کسی تناسب کے پروموٹ ہوگا۔

وزیر تعلیم سندھ نے کہا کہ تمام بچوں کو پروموٹ کردیں گے چاہے وہ سارے کے سارے پرچے میں فیل ہوں، وہ بچے جو تمام پرچے میں فیل ہیں انہیں بھی پاسنگ مارکس دیکر پاس کر دیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ بچے جب دسویں اور بارہویں کے امتحانات دیں گے تو رزلٹ بنائیں گے، نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا کے لیے سٹیئرنگ کمیٹی نے تجاویز دی ہیں لیکن یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ اگلے تین ماہ میں امتحانات ہوں گے یا نہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیاریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا، عام شہری نماز ادا کرسکیں گے۔سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، تمام تر Good News
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کر دیاSubhan Allah MashaAllah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردواسکولوں سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا، نوٹی فکیشن sindh main double sawari par pabandi namanzor.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ڈبلیو ایچ او سے تمام تعلقات ختم کرنیکا اعلانٹرمپ کا ڈبلیو ایچ او سے تمام تعلقات ختم کرنیکا اعلان DonaldTrump WHO Severance AllRelations China CoronaVirus Funds realDonaldTrump WHO DrTedros StateDept realDonaldTrump WHO DrTedros StateDept Trump is undefined
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حج اور عمرہ کب تک بند رہے گا؟ سعودی وزارت مذہبی امور نے دوٹوک اعلان کردیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد موجودہ حالات کے پیش نظر عمرہ اور زیارت ابھی معطل رہیں گے تاہم اس پر نظر ثانی ہوتی رہے SindhRejectsBogusDomiciles
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرانسپورٹرز کا یکم جون سے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلانٹرانسپورٹرز کا یکم جون سے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان Read News Transpoters Announed PublicTransport
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »