بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد،24 گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکا حکم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: بھارت نے سفارتی اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دیں، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم، دونوں پاکستانیوں کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔ پاکستانی ہائی کمیشن

کے ناظم الامور کو بھجوائے گئے مراسلہ میں مودی سرکار نے الزام لگایا کہ دونوں اہلکار سفارتی آداب کے برعکس سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

دفتر خارجہ نے پاکستانی سفارتی اہلکاروں کو ہندوستان سے نکالے جانے کے بھارتی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ناپسندیدہ عمل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی دہلی میں پاکستانی اہلکاروں کو جھوٹے الزامات پر اٹھایا گیا، الزامات قبول کرانے کے لیے ان پر تشدد کیا گیا، دباؤ ڈالا گیا اور دھمکیاں دی گئیں۔ بعد ازاں پاکستانی ہائی کمیشن کی مداخلت پر ان اہلکاروں کو چھوڑا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mil gea sakoon taqreer waly nu

Modi's tactic to shift attention from ladakh face-off. Poor Indians.

irfanshah115 !!!!!!

ImranKhanPTI pid_gov OfficialDGISPR please give Endia the response on this pathetic doing, same way they deserve, how they dare to do such things. Response must be twice of effect same as the China has done to them.

Lanat

لتر کھاتے رہو اور بس مذمت ہی کرتے رھو یہ ہے ہماری خارجہ پالیسی۔ چاھیے تو تھا کہ سفارت خانہ بند کر کے سب کو بلا لیتے اور ان کو بھی دھکے دیکر نکال دیتے

Now we should answer them which can be hear all over New Dehli

تو میں کیا کروں حملہ کردوں انڈیا پر ؟ نیشنل اسمبلی میں یہ کس کے الفاظ تھے

بلڈی انڈ ینز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر تشویش ہے، ماریا ایرینایورپین پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی کمیٹی نے بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری اور ان گرفتاریوں کیے لیے استعمال ہونے والے قوانین پر شدید تشویش ظاہر کی ہے، اس تشویش کا اظہار پارلیمنٹ کی سب کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چئیر پرسن ماریا ایرینا ایم ای پی نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے نام تحریر کردہ اپنے ایک خط میں کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں عجیب واقعہ، پولیس حیرانبھارت میں عجیب واقعہ، پولیس حیران ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں بندروں کا لیبارٹری اسسٹنٹ پر حملہ ، کورونا ٹیسٹ کِٹس لے کر فراربھارت میں بندروں کا لیبارٹری اسسٹنٹ پر حملہ ، کورونا ٹیسٹ کِٹس لے کر فرار India Monkeys Attacked LaboratoryAssistant Coronavirus Kits Escaped PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »