پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار امریکا کیلئے براہ راست پرواز روانہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار امریکا کے لیے براہ راست پرواز روانہ ہوگئی۔ پی آئی اے کا مستقبل میں بھی امریکا کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کا ارادہ ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار کوئی طیارہ پاکستان سے براہ راست امریکی شہر نیو جرسی پہنچے گا۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 8711 دو سو سے زائد مسافروں کو لے کر امریکا روانہ ہوئی۔First

Pakistani origin aircraft operated by PIA 8711 flying directly from Pakistan to US , departed in the morning today, carrying more than 200 Pax. Strict TSA security checking standards was maintained.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great but they need to buy new planes, PIA planes are not safe even for domestic flights. We can’t trust PIA anymore.

جو پروازیں لاہور سے کراچی تک سفر چترال سے اسلام آباد تک صحیح نہیں چل سکتی وہ اب امریکہ کو پرواز کریگی.... سوچنے کی بات ہے،؟

Oh Bhai khuda k waste America k ksi city mai na Gira dena. Wo jawab mai hum par sidha bomb he mar dega 😐

بلکل غلط۔ اس سے پہلے بھی ڈائریکٹ ھوئی ہیں جو بند کر دی گئی

کہیں وہاں بھی لینڈنگ گیئر کھولے بغیر ہی لینڈ کرنے کی کوشش مت کرنا۔ سارے نان پروفیشنل لوگ بھرے ہوئے ہیں اور عوام کے ٹیکس پر مزے کر رہے ہیں۔ ویسے ایک اور پی آئی اے والوں کے لیے اسمگلنگ کا اڈہ کھل گیا ہے اب لگتا ہے وہاں بھی جہاز پکڑے جائیں گے۔

Direct America Ya Upper...

پہلی بار طیارہ کراچی کی ماڈل کالونی پر گرانے کا کامیاب تجربہ بھی اسی ایئر لائن نے کیا۔۔۔ تاریخ میں پہلی بار

😳😳 o v PIA ty?

Bhai Jan pia es k qabil nahi hai yeah lhe se Karachi Tak ki flight ka plain lost engins,,big big big risk

Khair naal jao te khair nal aao. Yeh likhna chahye tha plane pe.

سالو تم سے سیدھا جہاز رن وے پر اتارا نہیں جاتا وہ بھی آبادیوں پر اتار دیتے ہو امریکہ جانے کی بجائے کہیں کسی جزیرے پر پر اتار دینا

اللہ کی امان، سفر بخیر جب ذاتی کاروبارکی بجائے قومی ادارے ترقی کرنے لگیں توسمجھ لیں، کوئی ایساسربراہ ہے جواپنی ذات سے زیادہ اہمیت قوم کودیتاہے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار براہ راست پرواز امریکا روانہ -کراچی: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار براہ راست پرواز امریکا روانہ ہوگئی، براہ راست پرواز امریکی شہر نیو جرسی پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے لیے براہ راست پراوز نے اڑان بھر لی، پی آئی اے کی پرواز پی کے 8711 دو سو سے زائد مسافروں کو لے کر امریکا روانہ ہوگئی۔ پائلٹس … AlhamdolilAllah hae Rabbil Aalmeen 🙏🙏❤️🇵🇰❤️ کیا فائدہ ؟ ایرانی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مزار کی بے حرمتی کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا: سیام فام شخص کے قتل کے الزام میں پولیس افسر کےخلاف مقدمہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں دلکش نظارہیوں تو دنیا میں قدرتی نظاروں کی کمی نہیں جن کی...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریاست منی سوٹامیں سیاہ فام شخص کی ہلاکت، پورے امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »