کورونا وائرس قابو میں آنے لگا فعال کیسز کی تعداد میں کمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس قابو میں آنے لگا ، فعال کیسز کی تعداد میں کمی CoronaVirusPakistan Coronavirus COVID19

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 20 ہزار 507 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں اب تک 19 لاکھ 73 ہزار 237 ٹیسٹ ہو چکے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں صرف 903 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اس طرح ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 78 ہزار 305 تک جا پہنچی ہے جب کہ اس وائرس صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 47 ہزار 177 ہوگئی ہے اور فعال کیسز کی تعداد 25 ہزار 177 رہ گئی ہے۔سندھ میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 20 ہزار 550 ہے، پنجاب میں 90 ہزار 873 ، خیبر پختونخوا میں 33 ہزار 958 ، بلوچستان میں 11 ہزار 732 ، اسلام ا?باد میں 15 ہزار 14 ، ا?زاد جموں و کشمیر 2 ہزار 73 اور گلگت...

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 27 افراد کورونا کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئے، اس طرح ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 5951 ہو گئی ہے جب کہ ملک بھر کے سپتالوں میں 210 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں واضح کمیاسلام آباد(ویب ڈیسک) گزشتہ کئی روز سے پاکستان میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے نئے کیسز اور اموات میں کمی دیکھی جا رہی ہے اور ملک میں اس وقت اس وبا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6لاکھ 63 ہزار 476 اموات - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ, سیلف آئیسولیشن کا دورانیہ بڑھا دیایورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ, سیلف آئیسولیشن کا دورانیہ بڑھا دیا Europe CoronaVirus pandemic SecondWave SelfIsolation Duration Increased 10Days InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے میلبورن میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ متاثر ہوسکتا ہےڈیوڈ وارنرکورونا وائرس کی وجہ سے میلبورن میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ متاثر ہوسکتا ہے،ڈیوڈ وارنر DavidWarner CoronaVirus Melbourne BoxingDayTest Pandemic davidwarner31
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 32 افراد جاں بحق، 1114 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 32 افراد جاں بحق، 1114 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Coronavirus COVID19 DeadlyVirus Deaths Infected NewCases Deaths WHO pid_gov MoIB_Official Asad_Umar ndmapk ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسزکی تعداد میں کمی کا رجحان برقرار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »