ملک میں کورونا کیسزکی تعداد میں کمی کا رجحان برقرار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

coronavirus Pakistan

اسلام آباد:حفاظتی اقدامات کے باعث ملک میں کورونا کیسزکی تعداد میں کمی کا رجحان برقرار ہے،گذشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار تریسٹھ نئے کیسز رپورٹ اور مزید ستائیس مریض جاں بحق ہوئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد2لاکھ 44 ہزار883 ہوگئی جبکہ زیر علاج مریضوں کی تعداد 25 ہزار513 رہ گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1063 نئے کیسزرپورٹ اور مزید 27 اموات ہوئیں، جس کے بعد ملک بھرمیں کورونا کے مجموعی کیسز2 لاکھ 76 ہزار288 اور اموات کی مجموعی تعداد 5 ہزار892 ہوگئی ہے۔

این سی اوسی کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 1لاکھ 19 ہزار398 ،پنجاب میں 92 ہزار452 ،خیبرپختونخوا 33 ہزار724 ،بلوچستان میں 11 ہزار654 ہے۔‏سندھ میں کورونا سے 2172 اموات ،پنجاب میں 2133،‏خیبرپختونخوامیں 1186اور‏اسلام آبادمیں 165اموات ہوئیں۔، بلوچستان میں کورونا سے اموات کی تعداد136،‏گلگت بلتستان میں جبکہ 50 ‏آزاد کشمیرمیں کورونا سے اموات کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں میں 936 کورونا کیسز سامنے آئے جب کہ مزید 23 مریض دم توڑ گئے، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 26 ہلاکتیں، 1075 نئے کیسز رپورٹملک میں کورونا سے مزید 26 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5881 ہوگئی جبکہ نئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے بیس افراد چل بسے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20افراد جان کی بازی ہار گئےملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20افراد جان کی بازی ہار گئے Pakistan CoronavirusInPakistan COVID19 DeadlyVirus Patients Report Deaths People Healthy Recoverd pid_gov ndmapk Asad_Umar ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho WHO zfrmrza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

' پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی بروقت اقدامات کا نتیجہ ہے'اسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کاکہناہےکہ پاکستان میں کورونا کیسزمیں کمی بروقت اقدامات کانتیجہ ہے، قوم کو عید اورمحرم پرذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پالتو بلی میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیابرطانیہ میں پالتو بلی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔برطانیہ میں پہلی بار کسی پالتو جانور میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے تاہم برطانوی ویٹرینری ماہرین نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »