جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کا ایف بی آر افسران پر 'ہدایات' پر عمل کرنے کا الزام - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کا ایف بی آر افسران پر 'ہدایات' پر عمل کرنے کا الزام مزید پڑھیں FBR JustcieQaziFaezIsa DawnNews

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے افسران پر اپنی ساکھ اور آزادانہ طور پر کام کرنے کی صلاحیت سے محروم ہونے کا الزام عائد کردیا۔کے مطابق سرینا عیسیٰ نے میڈیا میں جاری کردہ ایک صفحے پر مشتمل بیان میں الزام لگایا کہ ' واضح طور پر، وہ ہدایات پر عمل کررہے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ میرے ٹیکس گوشواروں کی کاپیاں فراہم نہ کرنا پریشان کن ہے کیونکہ ایف بی آر ان ٹیکس گوشواروں کا حوالہ جو اس وقت دائر کیے گئے جب انہوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا اور ان کے پاس قابل ٹیکس آمدن نہیں تھی۔ سرینا عیسیٰ نے کہا کہ انہوں نے ایف بی آر کو سپریم کورٹ میں 20 جولائی کو دائر کی گئی نظرثانی درخواست سے بھی آگاہ کیا جس میں انہوں نے ایف بی آر کے کچھ افسران اور موجودہ حکومت کے اراکین جیسا کہ وزیر قانون فروغ نسیم، کمشنر ذوالفقار احمد، ڈاکٹر محمد اشفاق احمد اور منظور احمد کیانی پر سنگین الزامات لگائے تھے۔سرینا عیسیٰ کے یہ الزامات بیان کے 18 پیراگرافس پر مشتمل تھے جو انہوں نے 9 جولائی کو ایف بی آر میں جمع کرایا...

صدارتی ریفرنس میں اثاثوں کے حوالے سے مبینہ الزامات عائد کرتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل سے آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کی استدعا کی گئی تھی، ریفرنس دائر ہونے کی خبر کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو خطوط لکھے تھے۔بعد ازاں 7 اگست 2019 جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس کو ذاتی طور پر عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا اور 300 سے زائد صفحات پر مشتمل تفصیلی درخواست دائر میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ میرے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے، لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ درخواست پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کو غیر ضروری قرار دینے پر ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر معطلکورونا وائرس کو غیر ضروری قرار دینے پر ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل DonaldTrumpJr Coronavirus COVID19USA Trump TwitterAccount Locked realDonaldTrump DonaldJTrumpJr StateDept WHO Twitter
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا برطانیہ سے پروازیں جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعید کے فورا بعد پروازوں کے اوقات کار سے متعلق اعلان کردیا جائے گا، ترجمان پی آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ شیری شاہ کا بھی جویریہ اور سعود پر معاوضے کی عدم ادائیگی کا الزاماداکارہ سلمیٰ ظفر کے بعد شیری شاہ نے بھی جویریہ اور سعود پر معاوضے کی عدم ادائیگی کے الزامات عائدکردیئے۔ Read More : Newsonepk SherryShah JaveriaSaud SalmaZafar JJSProductions Pakistan
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر وزیراعظم کیخلاف غصے کا اظہار کرنیوالا تحریک انصاف کا سپورٹر بزرگ شہری گرفتارمیانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر وزیراعظم کیخلاف غصے کا اظہار کرنیوالا تحریک انصاف کا سپورٹر بزرگ شہری گرفتار کرلیا گیا، دائود خیل پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کا عید پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان500طالبان قیدی آئندہ چار روز میں رہاکئےجائیں گے، طالبان جتناجلد ممکن ہو امن مذاکرات شروع کریں، اشرف غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا عیدالاضحی پر کراچی میں صفائی کے خصوصی انتظامات کا حکم - ایکسپریس اردوشہر میں صفائی ستھرائی کے بارے میں متعلقہ اداروں سے 13 اگست کو رپورٹ طلب کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »