پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں واضح کمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں واضح کمی Coronavirus CoronavirusPakistan COVID19

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ ایک دن میں ملک بھر میں کورونا کے 21 ہزار 256 ٹیسٹ ہوئے۔ سندھ میں 9 ہزار 571، پنجاب 7 ہزار 38، خیبر پختونخوا ایک ہزار 840، بلوچستان ایک ہزار 302، گلگت بلتستان 106 اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 268 کورونا وائرس کے ٹیسٹ ہوئے۔

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 1063 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہییں جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 76 ہزار 288 ہوگئی ہے جن میں سے 2 لاکھ 44 ہزار 883 صحتیات ہوچکے ہیں اس طرح ملک بھر میں اس وقت کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 31 ہزار 405 ہے۔ ایک ہزار 179 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جن میں سے 227 وینٹی لیٹر پر ہیں۔

پاکستان کے سی ایم ایچ ہسپتال میں علاج کروانے آئے افغان فوجی کی حالت اب کیسی ہے اور وہ کہاں ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںصوبوں کے لحاظ سے سندھ میں جہاں اب تک سب سے زیادہ ٹیسٹ ہوئے ہیں وہیں مصدقہ مریضوں کی تعداد بھی سب سے زیادہ ایک لاکھ 19ہزار 398 ہے، پنجاب میں 92 ہزار 452، خیبر پختونخوا میں 33 ہزار 724، بلوچستان میں 11ہزار 654 ، اسلام آباد میں 14 ہزار 963، آّزاد کشمیر میں 2 ہزار 55 اور گلگت بلتستان میں کورونا کے 2 ہزار 42 رپورٹ ہوئے ہیں۔پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی مرکز ایدھی فاﺅنڈیشن کا ہیلپ لائن...

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے مجموعی طور پر مزید 27 افراد جاں بحق ہوئے۔ سندھ میں 10، پنجاب میں8 ، خیبر پختونخوا میں 6، گلگت بلتستان میں 2 اور آزاد کشمیر میں ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔ملک میں اس وبا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 5892 ہوگئی ہے، اب تک سندھ میں 2 ہزار 172، پنجاب میں 2 ہزار 133، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 186، اسلام آباد میں 165، بلوچستان میں 136، گلگت بلتستان میں 50 اور آزاد کشمیر میں 50 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

' پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی بروقت اقدامات کا نتیجہ ہے'اسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کاکہناہےکہ پاکستان میں کورونا کیسزمیں کمی بروقت اقدامات کانتیجہ ہے، قوم کو عید اورمحرم پرذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیا:کورونا وائرس کے باعث رات کے کرفیو میں مزید ایک ماہ کی توسیعکینیا:کورونا وائرس کے باعث رات کے کرفیو میں مزید ایک ماہ کی توسیع Kenya Coronavirus COVID19Kenya Curfew NightCurfew ExtandOneMonth DeadlyVirus MOH_Kenya WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی لیبارٹری کے پاکستان میں خفیہ آپریشن کی خبروں میں صداقت نہیں: دفتر خارجہچینی لیبارٹری کے پاکستان میں خفیہ آپریشن کی خبروں میں صداقت نہیں: دفتر خارجہ Islamabad ForeignOfficePk Rejects Reports China Wuhan Lab Operating Covert Operations Pakistan MFA_China pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہاؤسنگ کے شعبہ کو فروغ دینے میں معاونت دے رہے ہیں: عالمی بینکلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر الانگوپیچوموتو کا کہنا ہے کہ عالمی بینک پاکستان میں ہاؤسنگ کے شعبہ کو فروغ دینے میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے تعاون اومعاونت سے خیبرپختونخوا، سابق فاٹا اور بلوچستان میں ہاوسنگ کیلئے طویل المعیاد قرضوں کی فراہمی میں مدد ملے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات میں 87 فیصد کمی کے باوجود لاپرواہی کی گنجائش نہیں، ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں 87 فیصد کمی آئی، تاہم اب بھی لاپرواہی کی گنجائش نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زوراسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے عالمی سطح پر اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »