کورونا وائرس کو مارنے والا اسمارٹ پنکھا متعارف - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس کی قیمت کیا رکھی گئی؟ coronavirus covid19 DawnNews

کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں پھیل چکی ہے اور بظاہر اس کی شدت میں کمی کا امکان نظر نہیں آتا۔

کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 'اس پنکھے کو لانے کے 5 منٹ بعد ہوا میں موجود کورونا وائرس کی شرح میں 48 فیصد جبکہ 10 منٹ میں 86 فیصد تک کمی آجاتی ہے، جس کی تصدیق کیلیفورنیا کی اننوویٹیو بائیو اینالائسز نامی لیبارٹری نے ٹیسٹوں کے بعد کی'۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ خودمختار لیبارٹریز نے ہمارے کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ وہ نقصان دہ وائرسز بشمول کورونا وائرس اور دیگر کی تعداد کم کرتا ہے، یہ نتائج ہمارے صارفین کو اعتماد فراہم کریں گے۔عام طور پر یہ شعاعیں 3 اقسام کی ہوتی ہیں یو وی اے، یو وی بی اور یو وی سی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی ماہرین الٹرا وائلٹ شعاعوں کے ذریعے کورونا وائرس کو ختم کرنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوہیروشیما یونیورسٹی کے ماہرین نے ثبوت پیش کردیا، یہ شعاعیں انسانی جلد کے لیے بے ضرر لیکن کورونا وائرس کو ختم کرسکتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس دنیا بھر میں اموات 9لاکھ50ہزار سے تجاوزکورونا وائرس ،دنیا بھر میں اموات 9لاکھ50ہزار سے تجاوز CoronaVirus Pandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide Covid19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا وائرس اینٹی باڈیز پر نئی تحقیق سامنے آگئیکمیونٹی پاپولیشن میں کورونا کی اینٹی باڈیز کی شرح 34 فیصد سامنے آئی ہے، جبکہ ہیلتھ کیئر ورکرز میں کورونا کی اینٹی باڈیز کی شرح سب سے کم 13.2 فیصد سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے 408 نئےکیسز رپورٹ، 361 مریض صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پر بنی فلم ’76 ڈیز‘ نمائش کے لیے پیشکورونا وائرس پر بنی فلم ’76 ڈیز‘ نمائش کے لیے پیش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا: کورونا وائرس کی وبا پر قابو کیوں نہیں پا سکا؟ - BBC News اردوگذشتہ ہفتے میں انڈیا میں ہر روز نوے ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے اور ایک ہزار اموات روزانہ ہوئیں۔ جن سات ریاستوں کو یہ وبا بدترین انداز میں متاثر کر رہی ہے وہاں انڈیا کی 48 فیصد آبادی رہتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »