جاپانی ماہرین الٹرا وائلٹ شعاعوں کے ذریعے کورونا وائرس کو ختم کرنے میں کامیاب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

جاپان کی ہیروشیما یونیورسٹی کے سائنس دان الٹرا وائلٹ سی روشنی سے کورونا وائرس کو ختم کرنے ثبوت پیش کرتے ہوئے کورونا وبا کے دوران بالائے بنفشی یا الٹرا وائلٹ روشنی سے وائرس کے خاتمے پر اچھے خاصے دعوے کیے گئے لیکن اب جاپانی ماہرین نے اس میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے کورونا وائرس کو ختم کرنے کاجاپان کی ہیروشیما یونیورسٹی کے سائنس دانوں ںے ثبوت کے ساتھ کہا ہے کہ اگر الٹرا وائلٹ سی روشنی کی 222 نینومیٹر ویولینتھ کی شدت استعمال کی جائے تو یہ انسانی جلد کے لیے بے ضرر ہوتی ہے اور بہت مؤثر انداز میں کورونا...

اس روشنی کو بعید بالائے بنفشی یا فار الٹرا وائلٹ شعاع بھی کہا جاتا ہے۔ قبل ازیں کورونا وائرس کی پرانی اقسام کے خلاف اسے مؤثر دیکھا گیا تھا لیکن اب پہلی بار اس سے 2020ء میں دہشت کی علامت بننے والے کورونا وائرس کا خاتمہ کیا گیا ہے۔ اس تحقیق کی تفصیلات امریکن جرنل آف انفیکشن کنٹرول میں شائع ہوئی ہیں۔ تحقیق کے مطابق تجرباتی طور پر ان شعاعوں کو SARS-CoV-2 کی ایک بڑی کالونی پر صرف 30 سیکنڈ کے لیے ڈالا گیا تو 99.7 فیصد جرثومے بالکل ختم ہوگئے جو ایک اہم کامیابی ہے۔

اس کے بعد ایک محلول میں شامل ایسے ہی وائرس پر بھی 222 نینومیٹر کی الٹرا وائلٹ شعاع کو آزمایا گیا اور یکساں نتائج برآمد ہوئے۔ اس شدت کی روشنی انسانی جلد کی نچلی سطح تک نہیں پہنچتی اور یوں انسانی استعمال کے لیے نہایت موزوں ہے۔ اس روشنی سے تجربہ گاہوں، ہسپتالوں اور حفاظتی لباس کو بھی کورونا وائرس سے پاک کیا جاسکتا ہے۔

اس کے باوجود جاپانی ماہرین اس ٹیکنالوجی کو انسانوں کے لیے مزید محفوظ بنانے کے لیے مزید تجربات کررہے ہیں۔ یہ تحقیق جامعہ ہیروشیما کے سی او وی امن منصوبے کے تحت کی جارہی ہے جس میں کئی ادارے اور تجربہ گاہیں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور کے بعد کراچی کے 2 کالجز میں 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور :گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول رشکئی کے 8اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیقپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول رشکئی کے 8اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ،جس پر اساتذہ نے گھر پر قرنطینہ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا یہ کورونا وائرس کے خلاف ویکسین سے بھی زیادہ موثر ذریعہ ہے؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے وائرس پھر سے تیز چوبیس گھنٹوں میں 665 مزید کیسز رپورٹلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ہونے لگے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 665 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 4 اموات ہوئی ہیں ، ملک بھر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور : سرکاری اسکول کے 8 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیقپشاور : گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول راشکئی کے آٹھ اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ، جس کے بعد تمام متاثرہ اساتذہ کو15 دن کی چھٹی پرگھربھیج دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 6 ہزار 66 رہ گئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 91 ہزار 169 ہو گئی ، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »