سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا مزید اضافہ - Business - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا مزید اضافہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates

کراچی: 24 قیراط سونے کی قیمت میں 200 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔ایک تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونا 98 ہزار 508 روپے کا ہوگیا ہے۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8 ہزار روپے کم ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 20 اور 18 روپے کی کمی سے 1300 اور 1114 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 700 روپے کا ہوگیا تھا۔ایک تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 98 ہزار 337 روپے کا ہوگیا تھا۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8 ہزار روپے کم...

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 20 اور 18 روپے کی کمی سے 1300 اور 1114 روپے کی سطح پر آگئی تھی۔سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی تھی جس سے ایک تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 200 روپے کا ہوگیا تھا۔ایک تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونا 97 ہزار 908 روپے کا ہوگیا تھا۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 9 ہزار روپے کم تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بناء کسی اضافے کے بالترتیب 1320 اور 1132 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک)ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت ایک مرتبہ پھر 500 روپے بڑھ گئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی 170 پوائنٹس کی بڑھوتری دیکھی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک)ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت ایک مرتبہ پھر 500 روپے بڑھ گئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی 170 پوائنٹس کی بڑھوتری دیکھی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 500اضافے سے114700روپے ہو گئیلاہور(کامرس رپورٹر )ملک میں گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت 500اضافے سے114700روپے ہو گئی ہےجس سے 10گرام 24قیراط سونے کی قیمت 429روپے اضافے سے 98337روپے اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کم ہوگئیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قیمت 686 روپے کم ہوکر 97 ہزار 908 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمیکراچی: (17 ستمبر 2020) کراچی کے صرافہ بازار میں قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی ہوئی۔آل پاکستان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »