انڈیا: کورونا وائرس کی وبا پر قابو کیوں نہیں پا سکا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: انڈیا کووڈ 19 کی وبا پر قابو کیوں نہیں پا سکا؟

مگر جہاں انفیکشنز بڑھ رہے ہیں، انڈیا میں پھر بھی دفاتر، پبلک ٹرانسپورٹ، ریستوران، اور جم کھولے جا رہے ہیں کیونکہ کئی دہائیوں کی بدترین معاشی حالات سے نمٹنا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈیا میں انفیکشنز کی اصل تعداد کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔ حکومت کے اپنے جائزے کے مطابق ملک بھر میں مئی کے آغاز میں 64 لاکھ کیسز ہونے چاہیے تھے جبکہ اس وقت تصدیق شدہ کیسز 52 ہزار تھے۔یونیورسٹی آف میشیگن کے بائیو سٹیٹسٹکس کی پروفیسر بھرامر مکھرجی کہتی ہیں کہ انڈیا میں اس وقت تقریباً 10 کروڑ افراد میں یہ وائرس ہونا چاہیے۔

زیادہ تر ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ شہروں میں ایک جزوی اور بہتر انداز میں عائد کردہ لاک ڈاؤن شاید بہتر طریقہ ہوتا۔ورلڈ بینک کے سابق چیف اکانومسٹ کوشک باسو کہتے ہیں کہ یہ لاک ڈاؤن اس لیے ناکام ہوا کیونکہ اس نے وہی کیا جو لاک ڈاؤن کو نہیں کرنا چاہیے تھا۔ اس کی وجہ سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد میں آمدورفت ہوئی کیونکہ ان کے پاس اور کوئی راستہ نہیں تھا۔ یہی وجہ ہے کہ وائرس پھیلا بھی اور انڈیا کی معیشت کو بھی نقصان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اور اوپن مارکیٹ میں کمی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 166روپے 41 پیسے پر بند ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا کی بڑی کپمنی ٹاٹا انڈین پارلیمان کی نئی عمارت تعمیر کرے گی - BBC News اردوانڈیا کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک نے ملک کی پارلیمان کی نئی عمارت تعمیر کرنے کا ٹھیکہ جیت لیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لیبیامیں تارکین وطن کی کشتی بحیرہ روم میں ڈوبنے کے واقعے میں 24 افرادہلاکلیبیامیں تارکین وطن کی کشتی بحیرہ روم میں ڈوبنے کے واقعے میں چوبیس افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ تارکین وطن کی بین الاقوامی تنظیم کی ترجمان نے کہاکہ پینتالیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمیکراچی: (17 ستمبر 2020) کراچی کے صرافہ بازار میں قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی ہوئی۔آل پاکستان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی ترسیل کیلئے 8 ہزار جمبو طیاروں کی ضرورت -دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی ترسیل کیلئے 8 ہزار جمبو طیاروں کی ضرورت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جولائی میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5.02 فیصد اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »