کورونا وائرس اور پولیو - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس اور پولیو -

ایران میں کورونا وائرس پھیلنے کی اطلاعات کے بعد بلوچستان حکومت نے اپنے خطے میں اس وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد کر دی ہے‘ تفتان میں امیگریشن گیٹ بند کر دیا گیا ہے جس کے بعد دوطرفہ آمدورفت اور ٹرانزٹ گاڑیوں کا داخلہ نہ ہو سکا۔ ابھی صورت حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے کسی بھی خطرے کے بڑھنے کے خدشے کے باعث بلوچستان حکومت وفاقی حکومت سے ایران اور افغانستان کے ساتھ مکمل طور پر سرحد بند کرنے کی درخواست کر سکتی...

ادھر جنوبی کوریا میں بھی اب تک 556 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی اطلاعات میڈیا میں آئی ہیں، جاپان میں بھی کورونا کے 20نئے کیس سامنے آنے پر وہاں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے‘ مغربی یورپ کے ملک اٹلی میں اس وائرس سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں، اب تک 132 افراد کے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس معاملے میں ترقی یافتہ ممالک کی خاموشی کے باعث اب یہ وبا ان کے لیے بھی دردسر بننا شروع ہو گئی ہے، اٹلی ایک بڑا سیاحتی اور صنعتی ملک ہے جہاں یورپ سمیت دنیا بھر سے لوگ سیاحت اور کاروبار کی غرض سے آتے ہیں‘ لہٰذا اٹلی میں کورونا وائرس کا پھیلنا پورے یورپ کے لیے خطرے کی علامت ہے کیونکہ پورے یورپ میں لاکھوں سیاح اور کاروباری افراد آتے جاتے ہیں۔ چین کے بعد اب پاکستان کے پڑوسی ملک ایران میں کورونا وائرس کا پھیلنا پاکستان کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی ہے لہٰذا اس وبا کو روکنے کے لیے ایران کے ساتھ فوری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی اٹلی آمد، 2 افراد ہلاک اور 132 متاثر - ایکسپریس اردودنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات 2470 ہوگئیں جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 80 ہزار تک جاپہنچی جلد پاکستان بھی آمد ھوگی۔ 🙁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:پی آئی اے کاجاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن 15مارچ تک معطلکورونا وائرس:پی آئی اےکاجاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن 15مارچ تک معطل Pakistan PIA FlightOperation Japan China Coronavirus 15thMarch SuspendFlightOperation pid_gov Official_PIA ImranKhanPTI ForeignOfficePk CathayPak MFA_China MofaJapan_en
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اور ماہرین کی آراءکورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اور ماہرین کی آراء۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus CoronavirusOutbreak
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین نے کورونا وائرس کے ہزاروں کیسز پر قابو پایا، عالمی ادارہ صحت - World - Dawn NewsThe Spellings are wrong .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے 12 افراد ہلاکایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے بارہ افراد ہلاک ہ اور اکسٹھ سے زیادہ افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ صحت کے نائب وزیرآئراج ہرچی نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس رپورٹ ہونے کے بعد پاک ایران سرحد سیلایران میں وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان حکام نے بھی سرجوڑ لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »