چین نے کورونا وائرس کے ہزاروں کیسز پر قابو پایا، عالمی ادارہ صحت - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کا دورہ کرنے والے عالمی ادارہ صحت کے وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ چین نے گزشتہ برس ہی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے جس کے نتیجے میں تقریباً ہزاروں کیسز پر قابو پالیا گیا۔ غیر

ملکی خبر ایجنسی 'رائٹرز' کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او وفد کے سربراہ بروس آئیلوارڈ نے چین کی نیشل ہیلتھ کمیشن کے عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کئی ذرائع سے دستاویزات سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں کمی آئی ہے جبکہ اعداد و شمار کے حوالے سے مسائل بھی سامنے آئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ اور شنگھائی سمیت 20 سے زائد صوبوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد صفر ہوئی ہے جو وائرس کے سامنے آنے کے بعد بہترین پوزیشن ہے۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن کے عہدیدار لیان وینیان نے وائرس سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ چین میں 3 ہزار سے زائد میڈیکل اسٹاف کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔

پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ کا کہنا تھا کہ ایئر لائن نے کورونا وائرس کی وجہ سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا اور صورت حال کو دیکھتے ہوئے آپریشن دوبارہ بحال کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The Spellings are wrong .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsپاکستان ایران افغانستان میں کروناوائرس نہیں ہے بلکہ باڈر کو بند کرنے کا بہانا بنایا جارہا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین، بھارت، ایران کے بعد افغانستان میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس - World - Dawn Newsآپ لوگ جھوٹی خبریں بھی بہت دیتے ہو 😊😊 آب میڈیا ہو یا ڈرامہ سٹوڈیو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 96 افراد ہلاکچین میں کورونا وائرس سے مزید 96 افراد ہلاک China CoronavirusOutbreak CoronaVirus Patients Victims VirusSpreadRapidly XHNews ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 97افراد ہلاک،ہلاکتیں 2461 ہوگئیںہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2400 سے تجاوز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChinaCoronaVirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے2442 افراد ہلاکچین میں کورونا وائرس سے2442 افراد ہلاک China CoronavirusOutbreak CoronaVirus Patients Victims VirusSpreadRapidly XHNews ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:پی آئی اے کاجاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن 15مارچ تک معطلکورونا وائرس:پی آئی اےکاجاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن 15مارچ تک معطل Pakistan PIA FlightOperation Japan China Coronavirus 15thMarch SuspendFlightOperation pid_gov Official_PIA ImranKhanPTI ForeignOfficePk CathayPak MFA_China MofaJapan_en
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »