ایران میں کورونا وائرس رپورٹ ہونے کے بعد پاک ایران سرحد سیل

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران میں وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان حکام نے بھی سرجوڑ لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

ایران میں کورونا وائرس رپورٹ ہونے کے بعد پاک ایران سرحد کو سیل کردیا گیا،پڑوسی ملک سے تینوں سرحدی راستے بند کردیئے گئے،پاک ایران رابطے تیز کردیئے گئے۔

چین کے بعد کورونا وائرس پاکستان کے پڑوس ایران پہنچ گیا ، متعدد کیسز سامنے آنے پر پاک ایران بارڈرسیل کردیا گیا،ایف آئی گیٹ ،راہداری گیٹ اور زیروپوائنٹ بند کردیے گئے۔ ایران میں وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان حکام نے بھی سرجوڑ لیا، پاکستانی و ایرانی حکام کے درمیان رابطے تیزکردیئےگئے۔پیرنورالحق قادری نے کہاکہ شیعہ علماء اور قافلہ سالاروں سے مشاورت کی جا رہی ہے،آنے والے زائرین کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کےلیے مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔

وزارت صحت میں بھی ایرانی کی صورتحال پر مشاورت ہوئی ، معاون خصوصی ظفر مرزا کے مطابق تفتان طورخم سمیت تمام انٹری پوائنٹس پر تربیت یافتہ عملہ اسکریننگ کر رہا ہے، انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشن کی ہدایت کو مدنظر رکھا جا رہاہے، کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کےلیےہمہ وقت تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں، پاک ایران سرحد 'عارضی طور پر' بند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ SouthKorea CoronaVirus SpreadRapidly Emergency Declared WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں واضح اضافہ ریکارڈ اگر کسی کو کرورنا وائرس کی دوا بنو ھو تو اس کوDAN کہا سے ملے گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان میں ٹیلیفونک رابطہکوئٹہ: (دنیا نیوز) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے بعد ایران میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران میں کرونا وائرس سے اموات، بلوچستان میں ایمرجنسی نافذوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کہ ایران میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے ایران سے ملحقہ اضلاع میں ایمر جنسی نافذ کردی ہے coronavirus SamaaTV Border band kr du.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس نے 5 جانیں لے لیںایران میں کورونا وائرس نے 5 جانیں لے لیں ChinaCoronaVirus Iran Victims DeathTollRaised VirusSpreadRapidlyInIran WHO Patients Hospitalized
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »