کورونا وائرس پاکستان میں اس وقت مرض کے پھیلنے کی کیا صورتحال ہے اور وینٹی لیٹر پر موجود مریضوں میں کمی آئی یا اضافہ؟ اسد عمر نے اعدادوشمار پیش کردیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس، پاکستان میں اس وقت مرض کے پھیلنے کی کیا صورتحال ہے اور وینٹی لیٹر پر موجود مریضوں میں کمی آئی یا اضافہ؟ اسد عمر نے اعدادوشمار پیش کردیئے

وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہاہے کہ 20 جون کوپاکستان میں کوروناکے 2969 مریض آکسیجن پرتھے،20 جون کوپاکستان میں کورونا کے 546 مریض وینٹی لیٹرپرتھے،کل الحمد اللہ یہ تعدادکم ہوکرآکسیجن پر 1762،وینٹی لیٹرپر 394 تھی،آکسیجن اوروینٹی لیٹرپرمریضوں کی تعدادمیں 28 فیصدکمی

ہوئی۔اسد عمر نے کہاکہ سمارٹ لاک ڈاؤن،ایس اوپیز،عوام کے بہترطرزعمل کی کامیابی نمایاں ہے،کوروناوباکاپھیلاؤروکناہم سب کے اجتماعی اختیارمیں ہے،وفاقی وزیر نے کہاکہ حفاظتی تدابیرپرعمل سے صحت کی حفاظت اورروزگاربھی چلتارہے گا،ورنہ جوامریکا،برازیل،بھارت میں ہورہاہے خدانخواستہ یہاں بھی ہوسکتاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں 65 مزید ہلاکتیں، مریضوں میں اموات کی شرح 2.1 فیصد برقرار - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں صرف صوبہ سندھ میں ہی متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ دوسری طرف انڈیا میں کووڈ۔19 کے 26 ہزار نئے مریض رپورٹ کیے گئے ہیں، ریاست اتر پردیش میں لاک ڈاؤن ہے فیکٹریوں میں کام بند کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دودھ کی قیمت میں 10، سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی دوسری طرف اس کے لیے اشیائے ضروریہ مزید مہنگی کر دی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دودھ کی قیمت میں 10 سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں لاپرواہی کی بدترین مثال، کرونا مریض کی لاش کسی اور خاندان کے حوالےریاست مہاراشٹر میں بھالچندر گائیکواڑ نامی معذور اور معمر شخص کو کرونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد مقامی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی پاکستان میں آئندہ سال معاشی بحالی کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی پاکستان میں آئندہ سال معاشی بحالی کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »