پاکستان میں 65 مزید ہلاکتیں، مریضوں میں اموات کی شرح 2.1 فیصد برقرار - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال ختم، ینگ ڈاکٹرز کا کام شروع کرنے کا اعلان مزید تفصیل بی بی سی کے لائیو پیج پر

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں وبائی امراض کی نگرانی اور روک تھام کا یونٹ قائمپاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں محکمہ صحت نے کورونا سمیت تمام وبائی امراض کی مانیٹرنگ اور روک تھام کے لیے پروونشنل ڈزیز سرویلینس اینڈ رسپانس یونٹ کا قیام کر دیا ہے جس کا افتتاح اس خطے کے وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی نے کیا۔

محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق اس یونٹ کے تحت خطے کے 10 اضلاع میں محکمہ صحت کے افسران اور عملہ بھی مرکزی دفتر کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ڈیجیٹل یونٹ کے تحت ان لائن رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی حکام کی ملک میں تازہ دھماکوں کی اطلاعات کی تردیدایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ملک کے سوشل میڈیا صارفین نے گرمدارہ اور قدس کے شہروں کے قریب دھماکے سنے ہیں تاہم حکام نے اس کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کھمبیوں کے بارے میں اس کتاب کو پکا کر ’’کھایا‘‘ بھی جاسکتا ہے - ایکسپریس اردوکھمبیاں صرف سات دنوں میں پوری کتاب ’’چاٹ کر‘‘ ختم کردیتی ہیں، جس کے بعد انہیں پکا کر کھایا بھی جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے نواز شریف اور ترین میں رابطے کی تصدیق کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں سستے آٹے کی فراہمی شروع ہوچکی ہے، عبدالعلیم خانصوبائی وزیر نے کہا کہ آٹے کی فراہمی جاری رہے گی، ضلعی انتظامیہ بھی سستے آٹے کی فراہمی کیلئے متحرک ہے، کہیں سے شکایت ملی تو فوری کارروائی ہو گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کر گئیسندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »