سندھ میں کرونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی ARYNewsUrdu COVID19

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق سندھ میں اب تک کرونا وائرس انفیکشن سے 1,677 اموات ہو چکی ہیں، اموات کی تعداد کے لحاظ سے سندھ پاکستان میں دوسرے نمبر پر ہے، جب کہ مثبت کیسز کی تعداد کے لحاظ سے سندھ پہلے نمبر ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ میں 1538 نئے مصدقہ کو وِڈ 19 کیسز سامنے آئے، جب کہ 8 جولائی کو 1736 نئے کیسز سامنے آئے تھے، صوبے میں روزانہ 15 سو سے 2000 تک نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا انفیکشن سے سندھ میں مزید 40 افراد کا انتقال ہوا، 8 جولائی کو 23 مریضوں کا، 7 جولائی کو 42، جب کہ 6 جولائی کو 46 مریضوں کا انتقال ہوا تھا۔ سندھ میں کرونا سے اموات کی شرح پنجاب سے کم تاہم دیگر صوبوں سے زیادہ...

سندھ میں کرونا وائرس کے 57,627 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، دیگر صوبوں کی نسبت سندھ میں صحت یابی کا تناسب زیادہ ہے، زیر علاج مریضوں کی تعداد بھی دیگر صوبوں کی نسبت زیادہ ہے، اس وقت صوبے میں 41,596 مریض زیر علاج ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان میں آبادی کے لحاظ سے کرونا وائرس سے متعلق اعداد و شمار کچھ یوں ہے کہ 10 لاکھ آبادی میں اموات کی شرح 22 سے بڑھ کر 23 فی صد ہو گئی ہے، جب کہ 10 لاکھ آبادی میں کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 1,090 ہو گئی۔ کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے کیے جانے والے ٹیسٹس کی شرح 10 لاکھ آبادی میں 6,750 ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کرونا کے 1736 نئے کیسز سامنے آگئے، وزیراعلیٰکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہرقائد سمیت صوبے بھر میں کرونا کے 1736 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 99362 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ India Covid19India Coronavirus NewCases Infected Patients PMOIndia narendramodi WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمیبلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی: اسلام آباد کے 3 علاقوں میں آج لاک ڈاؤن ختم کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے کیسز دو لاکھ 40 ہززار 848 ہو گئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 4983 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »