کورونا کیسز میں کمی: اسلام آباد کے 3 علاقوں میں آج لاک ڈاؤن ختم کرنیکا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیسز میں کمی: اسلام آباد کے 3 علاقوں میں آج لاک ڈاؤن ختم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی درالحکومت میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے، کورونا کیسز میں 90 فیصد کمی آگئی۔ اسلام آباد کے تین علاقوں میں جاری لاک ڈاؤن آج ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

خیال رہے ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 922 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگیملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگی Pakistan CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگیملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگی Read News MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob Pakistan CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی:اسلام آباد کے 4 سیکٹرز کو ڈی سیل کرنے فیصلہ - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی، عثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہورکے اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 17 ہلاکتیں، 801 نئے کیسز رپورٹملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 63 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4808
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 11744494، اموات 540764دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 17 لاکھ 44 ہزار 494 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 40 ہزار 764 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »