اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی، عثمان بزدار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی، عثمان بزدار تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہور کے اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کی اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کے تحت ہاٹ اسپاٹس بند کیے، ‏ان علاقوں سے مریضوں کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ بڑے شہروں کے کورونا ہاٹ اسپاٹ 10 سے 15 دن کے لیے بند کیے، رینڈم سیمپلنگ کے بھی کافی حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اکثر علاقےمکمل طور پر کھول دئیے گئےہیں، جہاں ایس او پیز پر عملدرآمد ہوتا ہے وہاں وائرس کا پھیلاؤ کم ہو جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضلع غربی وشرقی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، 41 یوسیزمیں ختم - ایکسپریس اردوگھر کے صرف ایک فرد کو شناختی کارڈ دکھا کر خریداری کرنے کی اجازت ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم،ایس او پیز کی خلاف ورزیاں - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قازقستان میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، پنجاب میں 646 نئے متاثرین،13 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ قازقستان میں کورونا کے متاثرین میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کے میئر نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کے متاثرین میں اضافہ ہوتا رہا تو اگلے دو ہفتوں میں ہسپتالوں میں بستر کم پڑ سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مہوش حیات کو لاک ڈاؤن میں کس کی یاد ستانے لگی؟پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات کو لاک ڈاؤن کے دوران ایئر پورٹس اور سفر کی یاد ستانے لگی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن کے دوران راشن فنڈز میں‌ خرد برد پر ڈپٹی کمشنر کا تبادلہکرونا لاک ڈاؤن کے دوران راشن فنڈز میں‌ خرد برد پر ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »