دنیا میں کورونا کیسز 11744494، اموات 540764

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں کورونا کیسز 11744494، اموات 540764 ویڈیو لنک: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 44 لاکھ 63 ہزار 572 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 57 ہزار 885 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 67 لاکھ 40 ہزار 158 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 15 لاکھ 82 ہزار 907 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 198 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 13 لاکھ 24 ہزار 947 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافےکے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے، جہاں کورونا سے 20 ہزار 174 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 20 ہزار 346 ہو گئی۔

اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 98 ہزار 869 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں جب کہ اس وباء سے اموات 28 ہزار 388 ہو گئیں۔ میکسیکو میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 31 ہزار 119 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 2 لاکھ 61 ہزار 750 ہو گئے۔ چین جہاں دنیا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا وہاں کورونا وائرس پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے اور روزانہ صرف چند نئے کورونا مریض سامنے آتے ہیں جبکہ اس سے اموات میں کافی عرصے سے کوئی اضافہ سامنے نہیں آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوزدنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوز CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide CasesReported DeathRateToll
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 40 ہزار سے متجاوزامریکا میں ایک بار پھر ایک ہی روز میں 50 ہزار مریض سامنے آ گئے جبکہ ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں دیگر بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اموات کا اندیشہ ماہرین صحتماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں دوسری بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اضافی اموات ہوسکتی ہیں۔ بین الاقوامی ایڈز سوسائٹی کی جانب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس دنیا بھر سے 5 لاکھ 40 ہزار انسانوں کی جان لے گیاکورونا وائرس دنیا بھر سے 5 لاکھ 40 ہزار انسانوں کی جان لے گیا ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »